04/09/2026
📖 قرآنِ پاک پہلے پارے کی تدریس 🌸
الحمدللہ! اُمّہاتُ المؤمنین اکیڈمی کے پلیٹ فارم سے قرآنِ پاک کی تعلیم، درست تلاوت اور تجوید سیکھنے کا خوبصورت سلسلہ جاری ہے۔ 🤍
👩🏫 معلمہ فاطمہ باجی (Teacher Fatima)
📚 قرآن پاک | ناظرہ قرآن | تجوید | اسلامی تعلیمات
اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن پاک درست تلفظ اور تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 0318-9418115
اپنے دوستوں اور رشتہ داروں تک یہ ویڈیو ضرور پہنچائیں، شاید آپ کے ذریعے کسی کو قرآن سیکھنے کی توفیق مل جائے۔ 🤲❤️
#قرآن
#تجوید