Al markaz ul islami

Al markaz ul islami

Share

Pakistan Chakwal kalar kahar main aik azeem idara jahan bht ziada bachay zaray taleem hain

08/11/2022

صوفی وہ ہے جو ظاہر اور باطن میں پاکیزہ ہو

17/04/2022

وہ ایک تحریک جاوداں ہیں، وہ منزل کے حقیقی راہ رو ہیں. اس کی زندگی کے صبح و شام دین کے لیے وقف ہیں. اس کو دین کی خدمت کرتے دیکھ کر بچپن گزارا، پھر جوانی کی دہلیز پر آکر قدم رکے. اس کا راستہ دین تو اس کی منزل بھی.
علاقے میں دین کی ترویج و اشاعت کا وہ استعارہ ہیں.
علاقے کی ترقی کے لیے اس کے صبح و شام قربان ہیں، وہ لوگوں کی بھلائی کا سوچتے سوچتے سو جاتے ہیں، پھر اٹھتے ہی وہ ان سوچوں میں گم ہوتے ہیں.
میرے والد، میرے رہبر و رہنما ہیں. میری زندگی کی حقیقی روح، میرے کاموں میں برکت کا ذریعہ ہیں. وہ خود دھوپ میں رہ کر ہمیں ٹھنڈی چھاؤں میں رکھتے ہیں. اس کی زندگی مشن کے لیے وقف ہے، ان کو دیکھتے دیکھتے ہم بھی اسی راستے پر چل نکلے ہیں.
اللہ تعالیٰ میرے والد کو برکت والی لمبی زندگی عطا فرمائے، اس کے لاتعداد خواب ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں پورا فرمائے.
آمین ثم آمین.
ہم آپ کو آپکی سالگرہ کے موقع پر خصوصی طور پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

معروف عالم دین ممتاز مذہبی اسکالر عظیم نقطہ دان
شیخ الحدیث و تفسیر پیر طریقت رہبر شریعت
حضرت پیر مفتی غلام اصغر صدیقی صاحب اطال اللّٰہ عمرہ
مرکزی نائب صدر منہاج القرآن علماء کونسل پاکستان
ناظم نشر و اشاعت وفاقی بورڈ نظام المدارس پاکستان
بانی دارالعلوم جامعہ المرکز الاسلامی کلرکہار چکوال
سرپرست اعلی سلطان مدینہ فاونڈیشن

از قلم صاحبزادہ قاری ابوبکر قادری

Photos from Al markaz ul islami's post 01/10/2021

تحریک منھاج القران کلر کہار کے عظیم ورکر محترم ملک سلیم اعوان صاحب اور بھای محمد اشرف چھوی جامعہ میں ملاقات کرتے ھوے

26/09/2021

تحصیل کلرکہار ضلع چکوال کے لوگ اچھی طرح متوجہ ہوں ۔ (ق ا د ی ان ی ت) زہریلی پھوڑ ے کی طرح مسلمانوں کی صفوں میں سرایت کرتے جارہے ہیں اس کا ایک ہی واحد حل ہے کہ آپ کو ختم نبوت کے ساتھ اویرنس ہو ۔ اس کورس میں ہر عمر کے لوگ شامل ہو سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو حضور خاتم النبیین کی ختم نبوت کے بارے میں معلومات نہیں ہیں تو آپ کو جینے کا حق حاصل نہیں ہے ۔ اس نا در موقع سے فائدہ اٹھائیں اس کام کا بیڑا اٹھایا
عظیم اسکالر مفکر اسلام شیخ الحدیث پیر طریقت رہبر شریعت
مفتی غلام اصغر صدیقی بانی جامعہ المرکز الاسلامی چکوال

06/09/2021

دفاع پاکستان!⁦🇵🇰⁩
6 September 1965 Defence Day!
6 September isn't just a date, it's a History marked with blood by Pakistan army against the aggression of enemy. It is a blood line which couldn't be eliminated.
مٹی میں جب لہو ملــــــے تو
وطـــــــن بن جاتا ھــــــے
وطــــــــن کی مٹی گـــــــواہ رہنا
"یوم دفاع و شہدا "

حضور قبلہ شیخ الحدیث
مبلغ اسلام پیر طریقت
مفتی غلام اصغر صدیقی مدظلہ العالی
∆ مرکزی نائب صدر منہاج القرآن علماء کونسل پاکستان
∆ بانی جامعہ المرکز الاسلامی چکوال
∆ سربراہ سلطان مدینہ فاونڈیشن
Page Admin

💚 🇵🇰




29/08/2021

💙💜💙💜💙💜💙💜💙
┄┅════❁﷽❁════┅┄
*​اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌*

*_صبح بخیر_*

💜 *Today CALANDER* 💙

*14 بھادوں 2078 ب* 💙
*20 محرم الحرام 1443ھ* 💜
*29 اگست 2021ء* 💜
*بروز اتوار Sunday* 💙
Make us Status
*حضرت خارجہ بن زید (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) فرماتے ہیں ۔*

*رسول خدا ﷺ لوگوں میں سب سے زیادہ باوقار تھے ۔*
*اور آپ کی ہر ادا پر وقار تھی ۔*

پیر طریقت شیخ الحدیث مبلغ اسلام
*مفتی غلام اصغر صدیقی*
∆ بانی جامعہ المرکز الاسلامی چکوال
∆ سربراہ سلطان مدینہ فاونڈیشن
∆ نائب صدر منہاج القرآن علماء کونسل پاکستان
Al Markaz ul Islami
03404660035

24/08/2021

انشاءاللہ تعالی 26 اگست کو پنجاب کے مختلف اضلاع
کا تنظیمی و تحریکی دورہ ہوگا ۔

پیر طریقت شیخ الحدیث مبلغ اسلام
مفتی غلام اصغر صدیقی
بانی جامعہ المرکز الاسلامی چکوال
سربراہ سلطان مدینہ فاونڈیشن
نائب صدر منہاج القرآن علماء کونسل پاکستان


Whatsapp
social media team
03404660035

Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Chakwal Kalarkahar Hattar
Chakwal