26/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚
یہ بابرکت دن ہمیں محبت، امن، رحمت، حسنِ اخلاق اور نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کا پیغام دیتا ہے۔ 🌸
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو محبت، kindness اور خدمتِ خلق سے روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻
🏫 Government Girls High School
Dhoke Ghulam Hussain, Chakwal
💚 عید میلاد النبی ﷺ مبارک! 🌙
#عیدمیلادالنبی