05/10/2023
جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں وسوسے دلائے:
کہ تمہاریدعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والاتو خود
سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
کہا تھا ,کہ میں صرف اپنے پروردگار کو پکارتا ہوں,
مجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے
مانگ کر کبھی محروم نہ رہوں گا