21/03/2026
مرکز دارالسلام میں عیدالفطر کے اجتماع کے مناظر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-Us-Salam Islamic Centre Chakwal, Chakwal.
21/03/2026
مرکز دارالسلام میں عیدالفطر کے اجتماع کے مناظر
19/03/2026
✨ نماز عیدالفطر ✨
🕌 بمقام: مرکز دارالسلام (عقب نیو غلہ منڈی ریلوے روڈ، چکوال)
🕖 وقت: 7:15 بجے ان شاءاللہ
🎙️ امامت وخطابت: مولانا عبداللہ نثار صاحب حفظہ اللہ
📢 اہم نوٹ: خواتین کیلئے باپردہ انتظام موجود ہوگا۔
📞 مزید معلومات کیلئے رابطہ:
0321-5475331 | 0305-5072440
مرکز دارالسلام میں نماز تراویح کے ایمان افروز مناظر
05/03/2026
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں اعتکاف کی سعادت حاصل کریں۔
مرکز دارالسلام چکوال میں مرد و خواتین کے لیے اعتکاف کا بہترین انتظام موجود ہے۔
خصوصی سہولیات:
✔ سحر و افطار کا وسیع انتظام
✔ مرد و خواتین کے لیے آرام دہ انتظام
✔ نمازِ تراویح اور خلاصۂ قرآن
✔ دروس اور تزکیۂ نفس پروگرامز
نوٹ: خواتین کے لیے باپردہ انتظام موجود ہے۔
آئیے! رمضان المبارک کو قیمتی بنائیں اور عبادت کے ان لمحات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📞 0321-5475331
📞 0305-5072440
اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے اور اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
چاند گرہن اور سنت نبویﷺ
مرکز دارالسلام چکوال
*مرکز دارالسلام (ریلوے روڈ چکوال) میں نماز عید الاضحی کے خوبصورت مناظر*
07/06/2025
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ چکوال عبداللہ نثار اعوان نے مرکز دارالسلام چکوال میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر امامت وخطابت کے فرائض سر انجام دیے۔
اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔
06/06/2025
مرکز دارالسلام چکوال میں عیدالاضحیٰ کی نماز 5:40 پر ادا کی جائے گی ۔۔۔
امامت وخطابت: محترم مولانا عبداللہ نثار صاحب
ان شاءاللہ تعالیٰ
مرکز دارالسلام میں عیدالفطر کے موقع پر تکبیرات کے مناظر
12/03/2025
✨ *اعتکاف کا ارادہ رکھنے والے افراد کیلئے خوشخبری* ✨
جامعہ مسجد دارالسلام چکوال میں مرد و خواتین کے لیے اعتکاف کا بہترین انتظام
چکوال میں پہلی مرتبہ خواتین کے لیے اعتکاف کا باپردہ اور محفوظ انتظام
رمضان المبارک کی روحانی برکتیں، عبادات کا نور اور اللہ کی قربت حاصل کرنے کا سنہری موقع!
نبی اکرم ﷺ کا معمول تھا کہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف فرماتے اور ارشاد فرمایا:
"جس نے ایمان اور ثواب کی نیت سے اعتکاف کیا، اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔" (ابن ماجہ)
جامع مسجد دارالسلام میں اعتکاف کی خصوصی سہولیات:
✅ مرد و خواتین کے لیے وسیع اور آرام دہ انتظام
✅ معتکفین کیلئے سحر و افطار کا بہترین انتظام
✅ قرآن و حدیث کے دروس اور اصلاحی نشستیں
✅ نماز تراویح اور خلاصہ قرآن
✅ ذکر و اذکار، دعا اور روحانی تربیت کے مواقع
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
آئیے، رمضان کے آخری عشرے میں مسجد کی پرنور فضا میں وقت گزاریں اور اپنی آخرت سنواریں!
📍 بمقام: جامع مسجد دارالسلام ریلوے روڈ چکوال
📞 رجسٹریشن کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03337164359