Online Usaid Quran Academy

Online Usaid Quran Academy I'm islamic scholar, motivational speaker and artist
(2)

06/11/2023
* آن لائن اسید قرآن اکیڈمی*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه👪والدین کے لیے اہم  پیغام👪اپنے بچوں کو فارغ ...
18/10/2023

* آن لائن اسید قرآن اکیڈمی*

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه

👪والدین کے لیے اہم پیغام👪
اپنے بچوں کو فارغ وقت میں قرآن ودین کی تعلیم سے آراستہ کرنے،اور ان کی آخرت بہتر بنانے کے لئے ہم سے رابطہ فرمائیں۔ 📲

✍️ جو بچے۔/بچیاں ابھی تک قرآنِ کریم کی دولت حاصل نہیں کر سکے اور اسکے خواہش مند ہیں۔۔
👈وہ افراد جو مصروفیت کی وجہ سے قرآنِ مجید کی تعلیم حاصل نہ کر سکے یا قرآنِ مجید تو پڑھا لیکن تجوید کے ساتھ نہیں پڑھا۔ ان کے لئے سنہری موقع ہے۔😊
⏱️اپنی مرضی کے وقت کے مطابق ،
🏡گھر بیٹھے Online قرآنِ مجید اور علمِ دین حاصل کریں۔۔۔ 🎧

👇🏻ہماری سروسز👇🏻
📓نورانی قاعدہ
(تجوید کےساتھ )
📖حفظُ ناظرہ مکمل قرآنِ پاک
📖ترجمۃُ القرآن
📖تفسیر القرآن
🪷سنتیں اورآداب
🤲🏻مسنون دعائیں
🕌کلمہ و نماز
✍🏻اسلام کی بنیادی باتیں

🌹🌹براہ کرم اس پوسٹ کو آگے شیئر کر دیں ہو سکتا ہے آپ کے توسط سے کوئی علم دین سیکھ جائے اور آپ کے لیے بھی صدقہِ جاریہ بن جائے۔۔۔🌹🌹

🌹جزاکم اللہ خیرا کثیرا🌹

📝 داخلے جاری ہیں۔

یا خدا حج پہ بلا،،، آ کے میں کعبہ دیکھوںآمین
31/05/2023

یا خدا حج پہ بلا،،، آ کے میں کعبہ دیکھوں
آمین

واہ کیا بات ھے مدینے کی
31/05/2023

واہ کیا بات ھے مدینے کی

اسپیشل قراء خواتین و حضرات اور ہر مضمون کے ٹیچرز متوجہ ہوں  *اگر آپ تجوید کے ساتھ  قرآن پڑھا سکتے ہیں اور آپکو آن لائن س...
31/05/2023

اسپیشل قراء خواتین و حضرات اور ہر مضمون کے ٹیچرز متوجہ ہوں

*اگر آپ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھا سکتے ہیں اور آپکو آن لائن سٹوڈنٹس نہیں مل رہے؟؟*
*یا*
اگر آپ کسی بھی مضمون کو پڑھانے کی مہارت رکھتے ہیں تو بھی،
یہ کورس آپکے لیے بہت مفید ہے 👍🏼
بہت سے طلباء کا ابھی کورس پورا بھی نہیں ہوتا انہیں آن لائن سٹوڈنٹس مل جاتے ہیں
آپکو پہلا سٹوڈنٹ ملتے ہی اس کورس کی فیس کی کئی گنا بڑھ کر موصول ہو جائے گی۔
*ہمارا دعویٰ ہے کہ اتنی مناسب فیس کے ساتھ اتنی تفصیل سے کوئی بھی ایسا کورس نہیں کرواتا*

کورس کی مدت 15دن ہے جس میں روزانہ ویڈیو لنک کے ذریعے لیکچر بھیجا جاتا ہے اور اس لیکچر کی مختصر اسائنمنٹ حل کرنی ہوتی ہے ، اس کورس کی بے شمار خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آپکو پروفیشنل انداز میں ان لائن کام کرنا سکھایا جائے گا ۔ *اگلا کورس 5 جون سے شروع ہو گا* جسکی فیس صرف 2000 ہے۔
رجسٹریشن کے لئے رابطہ فرمائیں۔ 03138252614
شکریہ۔

آمین
25/05/2023

آمین

Address

Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Usaid Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Usaid Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category