28/05/2026
28 مئی — یومِ تکبیر 🇵🇰
وہ دن جب چاغی کے پہاڑ پاکستان کی طاقت، غیرت اور خودداری کی گواہی بن گئے۔
اللّٰہ کے فضل سے پاکستان مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا۔
💚
GES DK RAJIAN CHAKWAL
Where learning meets character. Inspiring excellence, nurturing confidence, shaping tomorrow’s leader
28/05/2026
28 مئی — یومِ تکبیر 🇵🇰
وہ دن جب چاغی کے پہاڑ پاکستان کی طاقت، غیرت اور خودداری کی گواہی بن گئے۔
اللّٰہ کے فضل سے پاکستان مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا۔
💚
GES DK RAJIAN CHAKWAL
27/05/2026
✨ عیدالاضحیٰ ہمیں محبت، ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے۔
آئیں اس مبارک موقع پر خوشیاں بانٹیں، دل صاف کریں اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کریں۔ 🤲❤️
🐐 عید قرباں مبارک 🐐
CHAKWAL
🌙 9 ذوالحج — یومِ عرفہ 🌙
یہ وہ دن ہے جب دعائیں آسمانوں تک پہنچتی ہیں، گناہ معاف ہوتے ہیں اور دل اپنے رب کے قریب ہو جاتے ہیں۔
آئیے دعا کریں، دل سنواریں اور اللہ کو راضی کریں۔
Little🤏 Efforts can always make a big difference..
We as a team heading towards betterment Day by Day..
GES Dk Rajian Chakwal..... ⭐💫
Recognition of vowel sounds and Making One-Syllable words..
الحمدللہ!
آج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈھوک راجیاں میں یومِ معرکۂ حق کے حوالے سے ایک چھوٹی سی مگر نہایت پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جبکہ طلبہ نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، ملی نغمے، تقاریر اور خوبصورت ٹیبلو پیش کر کے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی محبت کا بھرپور اظہار کیا۔
بچوں کا جذبۂ حب الوطنی، جوش و خروش اور قومی یکجہتی قابلِ دید تھی۔
ہم اپنی بہادر افواجِ پاکستان اور وطن کے محافظوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت ہمارا ملک امن و سلامتی کا گہوارہ ہے۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
پاکستان زندہ باد ❤️
A glimpse of courage and patriotism captured in May 2025 🇵🇰
07/05/2026
Maarka-e-Haq 🇵🇰
Where courage rises, truth prevails, and every heartbeat echoes love for the homeland.
Salute to the brave souls who stand fearless for the pride of Pakistan.