08/04/2026
📢 اہلیان چکوال کے لیے خوشخبری!
🎓 Nawaz Sharif School of Eminence – چکوال کیمپس میں داخلوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے تعلیمی وژن کے تحت طلبہ کو مفت اور معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔
✨ نمایاں سہولیات:
• سمارٹ بورڈ کے ساتھ جدید کلاس رومز
• جدید روبوٹکس لیب
• مکمل سائنس لیبارٹریز
• تجربہ کار اساتذہ اور بہترین تعلیمی ماحول
📝 آن لائن رجسٹریشن کے لیے لنک:
👉 https://forms.gle/v87qes8BU4siBqCQ9
⚠️ نوٹ: سیٹیں محدود ہیں، لہٰذا جلد رجسٹریشن مکمل کریں۔
📍، نزد ایمپوریم مال، تلہ گنگ روڈ، چکوال
📞 0543-692071 | 📱 0347-8889900
📚 تعلیم سب کے لیے – ترقی سب کے لیے
07/04/2026