The Orient School Dhudial

The Orient School Dhudial Community School

22/02/2026

Admission open

31/10/2025
31/10/2025

Friday activity # # #

پیارے پیارے ننھے یہ بچےبات کے پکے دل کے سچےان کا پیغام ہے دنیا کو"سب مل جل کر رہنا سیکھو "​بچے اللہ رب العزت کا بہترین ت...
20/06/2025

پیارے پیارے ننھے یہ بچے
بات کے پکے دل کے سچے
ان کا پیغام ہے دنیا کو
"سب مل جل کر رہنا سیکھو "​

بچے اللہ رب العزت کا بہترین تحفہ ہیں اور اس کی بہت بڑی نعمت ہیں۔بچے والدین کی آنکھوں کا تارا، بزرگوں کا سہارا، خاندان کا وقار اور انسانیت کا روشن مستقبل ہیں۔۔۔ بچوں کے دم سے ہی دنیا کی بہار اور رونق ہے۔دی اورینٹ سکول ڈھڈیال کی ننھی طالبہ حجاب زہرہ دختر محمد شیراز پیدائش سے دل کے عارضے میں مبتلا ہے آ ج ننھی طالبہ کے دل کا آپریشن ہے، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ اس ننھی پری کو اس جہان کی مصیبتوں سے باحفاظت رکھے۔امین

Address

Mohala Ibrahimabad Dhudial
Chakwal

Telephone

+923355942496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Orient School Dhudial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category