02/03/2025
رمضان المبارک 2025
Islamic and English education
02/03/2025
رمضان المبارک 2025
*کارگزاری ماہانہ امتحان دارالعلم سکول بلکسر*
دینی و عصری علوم کے حسین امتزاج دارالعلم سکول بلکسر میں گزشتہ روز حفظ و ناظرہ کے طلباء کا ماہانہ امتحان ہوا۔ اس موقع پر طلباء کا سبقی، پارہ اور نورانی قاعدہ کا جائزہ حسب معمول مولانا یاسر اقبال اور مولانا حنظلہ ضمیر منہاس صاحبان نے لیا۔۔۔ اس موقع پر دارالعلم سکول کے مشاورتی بورڈ کے ممبر عظیم مذہبی اسکالر مولانا زاہد حسین رشیدی صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ بچوں کی عمدہ کارکردگی پر ادارہ ھذا کے مدرس قاری مبشر عمران صاحب اور تمام طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی۔۔۔
ادارہ کے پرنسپل حضرت مولانا مخلص عبداللہ صاحب نے معزز مہمانان کو دارالعلم سکول بلکسر کا خصوصی وزٹ کروایا اور جانبین میں مستقبل کے حوالے سے مفید مشاورت بھی ہوئی۔۔۔
رب تعالیٰ ادارہ ھذا کو دن دگنی رات چوگنی ترقیات سے سرفراز فرمائیں۔۔۔
27/04/2024
08/03/2024
Admissions are open at Dar_ul_ilm school Balkassar
Classes from play group to grade eight
With addition of hifz e Quran and tajweed
For additional information please contact us
29/02/2024
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |