09/09/2026
📢 خاتون ٹیچر کی ضرورت
رحمان قرآن اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی، چکوال کو ایک قابل، محنتی اور ذمہ دار فیمیل ٹیچر کی ضرورت ہے۔
📚 مطلوبہ اہلیت:
✅ میٹرک تک طلبہ و طالبات کو پڑھانے کی صلاحیت
✅ مختلف مضامین پر اچھی گرفت
✅ طلبہ کو آسان اور مؤثر انداز میں سمجھانے کی صلاحیت
✅ ذمہ دار، محنتی اور وقت کی پابند
✅ تدریس کا تجربہ رکھنے والی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
📍 لوکیشن: ملّت چوک، محلہ جعفر آباد، گلی نمبر 3، چکوال
📱 WhatsApp: 0323-6689135
📞 Office: 0543546001
👉 جو خواتین اس جاب میں دلچسپی رکھتی ہیں، وہ WhatsApp پر میسج کریں یا Office نمبر پر رابطہ کریں۔
رحمان قرآن اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی
✨ The Name of Trust