اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن
رائل اکیڈمی ڈھڈیال کے طلباء نے میٹرک پارٹ ون میں شاندار کامیابی حاصل کی۔
اکیڈمی کا رزلٹ سو فیصد رہا۔
رائل اکیڈمیڈھڈیال کے قابل اساتذہ نے والدین سے کیے گئے وعدہ کو پائہ تکمیل تک پہنچایا۔
ایمائے دل: 450
راجہ احتشام سرفراز: 366
زین ابراہیم: 362
شعیب قمر: 348
إن شاء الله آئندہ آنے والے امتحانات میں بھی بہترین نتائج کے لیے رائل اکیڈمی کی قابل ٹیم کوشاں ہے۔
کلاسز جاری ہیں داخلہ لینے کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔
03336876400
Royal Academy of Sciences Dhudial
Committed to Supreme Education.
11/09/2022
My message to you all is of hope, courage and confidence.
Muhammad Ali Jinnah.
03/09/2022
Best Educational Team in the town
03/09/2022
🔔🔔🔔
جن سٹوڈنٹس کی کلاس دہم میں Supply آئی ہے یا فل فیل ہوئے ہیں ان کے امتحانات 6 اکتوبر 2022 سے شروع ہونگے ، 12 ستمبر 2022 تک سنگل فیس ، 16 ستمبر تک ڈبل فیس اور 19 ستمبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ میٹرک کا سیکنڈ اینول امتحانات کا داخلہ بھیج سکتے ہیں .
سپلیمینڑری امتحان میں پاس ہونے کے لیے آج ہی تیاری کے لیے داخلہ لیں۔
رائل اکیڈمی آف سائنیسز ڈھڈیال
03336876400
23/08/2022
رائل اکیڈمی آف سائنسیز ڈھڈیال کے قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی نئے سال کی ریگولر کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے
آٹھویں، میٹرک،انٹر میڈیٹ اور گریجوایشن کے طلباء طالبات امتحانات میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے کےلیے ابھی سے کلاسز میں داخلہ لیں
رائل اکیڈمی آف سائنسیز
نزد ایجوکیٹرز سکول راولپنڈی چکوال روڈ ڈھڈیال
برائے رابطہ: 03336876400
15/08/2022
رائل اکیڈمی آف سائنسز ڈھڈیال (بوائز & گرلز)
لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے علیحدہ کلاسزپ
قابل اور تجربہ کار ماسٹر، ایم فل اساتذہ
Admissions Open
کوچنگ کلاسز
6th - 10th, 11th 12th, ADP/ADA, BS Hons (تمام مضامین),
Commerce (I.Com, B.Com, D.Com, M.Com)
MA/M.Sc (IR - English - Mathematics - Pol Science)
ڈپلومہ کورسز
آفس مینجمنٹ - انگلش لینگویج-IELTS
برائے رابطہ: 03336876400
13/08/2022
Don't forget the countless sacrifices given to achieve our precious homeland – Pakistan
75TH INDEPENDENCE DAY – 14TH AUGUST 2022
07/08/2022
Academic will remain close in account of Ashura.
03/08/2022
*رائل اکیڈمی آف سائنسیز ڈھڈیال کے قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی نئے سال کی ریگولر کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے*
*آٹھویں، میٹرک،انٹر میڈیٹ اور گریجوایشن کے طلباء طالبات امتحانات میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے کےلیے ابھی سے کلاسز میں داخلہ لیں*
*رائل اکیڈمی آف سائنسیز*
*نزد ایجوکیٹرز سکول راولپنڈی چکوال روڈ ڈھڈیال*
*برائے رابطہ: 03336876400*
19/07/2022
Next batch of English Language and Computer Courses for Boys & Girls, Starting from Monday.
Get enrolled
Call or visit
Royal Academy of Sciences Dhudial.
0333 6876400
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chakwal
48800
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 18:00 |
| Tuesday | 15:00 - 18:00 |
| Wednesday | 15:00 - 18:00 |
| Thursday | 15:00 - 18:00 |
| Friday | 15:00 - 18:00 |
| Saturday | 15:00 - 18:00 |