25/12/2025
*📢 سالانہ امتحانی نتیجہ*
*مدرسہ دارالقرآن، باروڑی چکدرہ (ضلع لوئر دیر)*
الحمدللہ! مدرسہ دارالقرآن باروڑی کا *سالانہ امتحان* بخیر و خوبی مکمل ہوا، جس کا *نتیجہ 22 دسمبر 2025ء* کو جاری کیا گیا۔
اس موقع پر *25 طلبہ کرام* نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے *اول، دوم اور سوم* پوزیشنیں حاصل کیں۔
*🌸 دعا ہے کہ اللہ رب العزت تمام طلبہ کرام کو علمِ نافع، عملِ صالح اور قبولیت عطا فرمائے، اور دین کا سچا خادم بنائے۔ آمین یا رب العالمین!*
ابو حاشر حیات محمد