24/11/2023
محکمہ تعلیم سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ایمپلائز کے سروس رولز میں ترامیم کے پیشِ نظر اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹینڈنگ سروس رولز کمیٹی (SSRC) کا اجلاس کل 24 نومبر 2023 کو 2 بجے طلب۔ سیکرٹری ایجوکیشن سمیت
مختلف ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ