26/05/2026
،😭گل آباد ادینزئی موٹر بارگین میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں اوچ غربی سے تعلق رکھنے والے قیوم خان جاں بحق ہوگئے ہیں۔😭
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین