24/08/2025
📢 اہم اعلان
ہیلیکس کالج آف میڈیکل سائنسز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں خصوصاً بونیر کے طلبہ کے لیے ایک شاندار موقع فراہم کیا ہے!
🎓 فارمیسی ٹیکنیشن (کیٹیگری بی) میں 5 مفت نشستوں کا اعلان۔
📍 پتہ: گندھارا ایجوکیشن سسٹم کے قریب، سپنا مارکیٹ، حاجی آباد، چکدرہ، دیر لوئر
📞 رابطہ: 0341-9754893
✨ اپنے مستقبل کو روشن بنانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں!