Al Nasr English Academy

Al Nasr English Academy

Share

Helping People speak English 🇵🇰
Daily English tips | Confidence building
IELTS | PTE | Spoken English
📍Opposite to Abeer Saeed Memorial Hospital, Chakdara.

Online classes 👐🏻
Safety and computer courses 👇
Whats App 👉 0317 5038689 / 0313 9571715

Photos from Al Nasr English Academy's post 13/06/2026

🌙 Nighttime Conversation Classes
🗣️ Improve Your English Every Night 😜

13/06/2026

May I Give you Her Number 😜😅

13/06/2026

Free demo class 👇
Digital marketing 👐🏻
Date 👉 21 June (Sunday)
Open invitation 👐🏻
Location 📍 Opposite to Abeer Saeed memorial hospital 🏥 Chakdara 👐🏻
For more details 👇
WhatsApp 👇
Comments below ⬇️

13/06/2026

🌍 Online Student Review from Abu Dhabi 🇦🇪

13/06/2026

Lazy students 🙈😅😩

Al-Nasr English Skills & Vlogs

Photos from Al Nasr English Academy's post 13/06/2026

• الحمدللہ آن لائن 3 ماہ کے کورس کی کلاسز باقاعدہ شروع ہو گئیں۔
• آج صبح کے بیچ کی پہلی کلاس کامیابی سے مکمل ہوئی۔
• پاکستان اور بیرونِ ملک سے طلبہ و طالبات کے اعتماد پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔
• ان شاء اللہ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
• صبح اور شام دونوں اوقات میں آن لائن کلاسز جاری ہیں۔
• مرد اور خواتین دونوں داخلہ لے سکتے ہیں۔
• دنیا کے کسی بھی ملک سے کلاسز جوائن کی جا سکتی ہیں۔
• اللہ تعالیٰ ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ �

12/06/2026

الحمدللہ! دن بدن آپ سب کی محبت، اعتماد اور سپورٹ ہماری محنت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ واقعی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں آپ سب کا شکریہ کس طرح ادا کروں۔ آپ لوگوں کی دعاؤں، حوصلہ افزائی اور محبت نے ہمیں مزید محنت کرنے کا جذبہ دیا ہے۔ میری دل سے دعا ہے کہ جو بھی شخص ہماری محنت کو سراہتا ہے، سپورٹ کرتا ہے اور ہمارے ساتھ خیرخواہی کا جذبہ رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے اپنی بے شمار نعمتوں، کامیابیوں، خوشیوں اور برکتوں سے نوازے۔ آپ سب کا بے حد شکریہ، اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔ ❤️🤲🏻✨

12/06/2026

Speak 🗣️ Pashto and pay 💰 50 Pakistani dollars 💵 🤣

Photos from Al Nasr English Academy's post 12/06/2026

انجانے میں لی گئی تصویریں اکثر سب سے خوبصورت یادیں بن جاتی ہیں۔ ❤️📸
Happy Friday My Lazy 🤪 Followers 💕

12/06/2026

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے! آپ لوگ مولانا صاحب کو 10 نمبروں میں سے کتنے نمبر دیں گے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

الحمدللہ، مولانا صاحب باجوڑ سے تعلق رکھتے ہیں اور انگلش سیکھنے کے لیے ہمارے ہاسٹل میں آئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ہماری ویڈیو کمپیٹیشن میں بھی حصہ لیا ہے اور اپنی بہترین کوشش کی ہے۔

الحمدللہ، ہم نے اپنی اکیڈمی میں ایک ویڈیو کمپیٹیشن کا انعقاد کیا ہے اور آج اس کا آخری دن ہے۔ جو بھی ہماری اکیڈمی، تعلیمی ماحول، طلبہ کی کانفرنسز یا دیگر سرگرمیوں کے حوالے سے بہترین ویڈیو بنائے گا، اسے فری ہاسٹل ایڈمیشن اور فری آن لائن کلاسز دی جائیں گی۔

اب کمنٹ میں ضرور بتائیں: مولانا صاحب کو 10 میں سے کتنے نمبر ملنے چاہئیں؟ ⭐📚🎤❤️




Al-Nasr English Skills & Vlogs

Want your school to be the top-listed School/college in Chakdara Fort?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Chakdara Fort
18800