12/04/2026
ADMISSION OPEN
خوشخبری: DIT اب ہر قسم کے جاب کیلئے تعلیمی اسنا د کے ساتھ انتہائی ضروری سند ہے۔
چکدرہ پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ (CPI) امیرابادچکدرہ ایک سالہ DIT میں محدودنشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
ایڈمشن کرانے کی اخری تاریخ20th April 2026
اہلیت:میڑک(سائنس،ارٹس)
برائے طلباء،طالبات
ایڈمشن پہلے ائے پہلے پاہیں کی بنیاد پر
ایڈمشن فارم کالج ھذا سے حاصل کرین۔
ضروری Documents : میٹرکDMC ، کریکٹر سرٹیفیکیٹ،CNIC یا فارم بی اور 4 عدد تصاویر رابطہ نمبر:03449777343
03459362126
،. 03404650797
24/03/2026
🏛 ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان
Federal Government University of Pakistan
🌟🎉 شاندار خبر!
وہ طلبہ جنہوں نے ابھی تک داخلہ نہیں لیا، یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے!
🎓✨ داخلے جاری ہیں – اسپرنگ سمیسٹر 2026 ✨🎓
⏰ آخری تاریخ:27th فروری 2026
✅ انٹرمیڈیٹ پاس
✅ ADP پاس آؤٹ
✅ BA / B.Sc پاس آؤٹ
📍 چکدرہ کیمپس
🆔 کیمپس کوڈ: NCKD01
📲 آن لائن اپلائی کریں یا
📄 اپنی اصل اسکین شدہ دستاویزات واٹس ایپ کریں:
📞 0345-9362126
📞 رابطہ کریں:
0345-9289640
💡 بہترین موقع اُن طلبہ کے لیے جو:
✔️ باقاعدگی سے یونیورسٹی نہیں آ سکتے
✔️ کم فیس میں معیاری تعلیم چاہتے ہیں
🏠 تعلیم اب آپ کے گھر کی دہلیز پر!
⚡ جلدی کریں، محدود نشستیں! ⚡
28/12/2025
🌟🎓 سرحد یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی پشاور
اسٹوڈنٹ سپورٹ سینٹر (SSC) – CPI چکدرہ 🎓🌟
💥 B.Ed / ADE داخلہ – آخری موقع! 💥
🗓 آخری تاریخ: 31 دسمبر 2025
⏰ داخلہ کنفرم کریں: دوپہر 2 بجے تک
✅ اپنا داخلہ ابھی تصدیق کری🔥
📞 رابطہ کریں: 0345936126 ,03449777343
✨🌈 CPI Chakdara – Take Your Admission NOW! 🌈✨
14/12/2025
🟢 بریکنگ نیوز!
📅 آخری تاریخ بڑھا کر 14 دسمبر 2025 کر دی گئی
🌟 NAVTTC & Prime Minister Youth Skill Development Program
Construction، Electrical & IT کے مفت کورسز — داخلے جاری!
⚡ فوراً آن لائن اپلائی کریں!
🔗 Apply Link:
https://www.facebook.com/share/v/1CTFWF13Kg/
🎥 طریقہ کار کیلئے ٹیوٹوریل ویڈیو دیکھیں۔
کسی بھی مسئلے پر ہمارا Online Apply Desk حاضر ہے۔
🏫 ایڈریس:
CPI Chakdara، G.T Road Amir Abad, Chakdara
📞 رابطہ:
0345-9362126 | 0344-9673677
01/12/2025
🌟 خوشخبری… خوشخبری!
NAVTTC اور Prime Minister Youth Skill Development Program کے
مفت کورسز (Batch-03) میں آن لائن داخلے جاری ہیں
⏳ آخری تاریخ: 08 دسمبر 2025
🎓 Chakdara Polytechnic Institute (CPI) میں دستیاب فری کورسز
1.General Electrician — 6 Months
2.Advance Survey (Civil) — 6 Months
3.Graphic Design & Video Editing — 3 Months
4.Graphic Design (UI/UX) — 3 Months
🔹 رجسٹریشن کرتے وقت سنٹر میں “Chakdara Polytechnic Institute (CPI)” لازمی منتخب کریں۔
🔹 وقت محدود ہے — جلد از جلد اپلائی کریں۔
📝 آن لائن اپلائی کرنے میں مشکل؟
اپنا CNIC، تصویر، تعلیمی اسناد اور موبائل ساتھ لائیں
اور Chakdara Polytechnic Institute (CPI) آ کر مکمل رہنمائی حاصل کریں۔
🔗 Apply Online:
https://nsis.navttc.gov.pk
🎥 Guide Video (How to Apply):
https://efile.navttc.gov.pk/FileManager/tutorials/Tutorial_for_Candidate_Registration_batch_II.mp4
📞 مزید معلومات:
0345-9362126 | 0344-9777343 |