Pearl Korean Language Academy Chakdara Dir-L

  • Home
  • Pearl Korean Language Academy Chakdara Dir-L

Pearl Korean Language Academy Chakdara Dir-L This page is about the Korean language

🇰🇷 کورین زبان سیکھیں اور اپنا مستقبل سنواریں! 🇰🇷کیا آپ کوریا جا کر باعزت روزگار کمانا چاہتے ہیں؟ پرل لینگویج اکیڈمی آپ ک...
06/04/2026

🇰🇷 کورین زبان سیکھیں اور اپنا مستقبل سنواریں! 🇰🇷
کیا آپ کوریا جا کر باعزت روزگار کمانا چاہتے ہیں؟ پرل لینگویج اکیڈمی آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کر رہی ہے۔
🌟 ہمارا خاص اعزاز:
ہماری اکیڈمی کے سربراہ قیوم صاحب ہیں، جو گزشتہ 15 سال سے کورین زبان سکھانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ہمارے علاقے کے وہ تمام نوجوان جو آج کوریا میں برسرِ روزگار ہیں، وہ اکثر قیوم صاحب ہی کے شاگرد رہے ہیں۔ ان کا تجربہ آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے!
📍 کلاسز کا شیڈول اور مقامات:
1️⃣ صبح کی شفٹ (10:00 بجے سے 1:00 بجے تک):
مقام: خیبر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، چکدرہ۔
2️⃣ دوپہر کی شفٹ (2:00 بجے سے 5:00 بجے تک):
مقام: دی ویژن ایجوکیشن سسٹم، تازہ گرام قلعہ کیمپس۔
✅ پرل لینگویج اکیڈمی کے ساتھ جڑیں اور کورین زبان کے ٹیسٹ (EPS-TOPIK) میں یقینی کامیابی حاصل کریں۔
📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں یا اکیڈمی تشریف لائیں
Contact #03456063639

12/04/2025
خوشخبری سال 2024 کے لیے پاکستان کے لیے6421 کا کوٹہ مخصوص کیا گیا ہے ۔اور تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے لیے تمام صنعتیں...
03/02/2024

خوشخبری سال 2024 کے لیے پاکستان کے لیے6421 کا کوٹہ مخصوص کیا گیا ہے ۔اور تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے لیے تمام صنعتیں کھول دی گئی ہیں سال 2024 میں
مینوفیکچرنگ کے لیے 4540
ایگریکلچر لائف سٹاک،866
فیشریز 649
کنسٹرکشن 366
کا کوٹہ مخصوص کیا گیا ہے
ریجسٹریشن 02 فروری تا 11 فروری 2024 تک OEC کی ویبسائٹ www.oec.gov.pk پر آن لائن کی جا رہی ہے۔ خواہش مند حضرات اشتہار کو بغور پڑھ کر اپلائی کریں۔
+923456063639

امیدواران برائے سال 2024 متوجہ ہوں-اس دفعہ او ای سی نے رجسٹریشن کے لیے پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی ہے (ائیکسپائیر پا...
25/01/2024

امیدواران برائے سال 2024 متوجہ ہوں-
اس دفعہ او ای سی نے رجسٹریشن کے لیے پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی ہے (ائیکسپائیر پاسپورٹ بھی چلے گا)-لیکن جن لوگوں کا نہی ہے ارجنٹ بنوا لیں -

23/01/2024

Korean is a piece of cake😀

DM if you want to learn Korean Language.


Address


18800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pearl Korean Language Academy Chakdara Dir-L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share