25/03/2026
Jamia Darul Uloom Chakdara and Islamic Public School
Providing: Qaida, Nazira, Hifz-ul-Quran, Tajweed-ul-Quran
School: (Primary to Intermediate)
25/03/2026
**الحمدللہ ❤️**
14 فروری 2026، بروز ہفتہ بمقام جامعہ دارالعلوم چکدرہ میں ادارہ جامعہ دارالعلوم چکدرہ کے زیرِ اہتمام حفاظِ کرام کی دستارِ حفظ القرآن کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ ان خوش نصیب طلبہ نے قرآنِ مجید اپنے سینوں میں محفوظ کیا۔
اللہ تعالیٰ تمام حفاظِ کرام کو قرآن کا سچا خادم بنائے، ان کے والدین اور اساتذہ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤲
📿 دستارِ حفظ القرآن پروگرام کی خوبصورت جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔
الحمدللہ! 🌸
دستار بندی کی بابرکت تقریب سے پہلے مشورے کی ایک خوبصورت جھلک آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس محنت کو قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے باعثِ برکت بنائے۔
مکمل تقریب کی ویڈیو بھی جلد آپ تک پہنچے گی، ان شاء اللہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Chakdara Fort
18800