Zainul Abideen

Zainul Abideen Give people their time some people can’t bear the weight of honor✌️😎😳

11/08/2025
03/01/2025

21/05/2024

*فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے صدور کی لسٹ*

1. 🇵🇾 صدر پیراگوئے (1940) 🛩️
2. 🇵🇭 فلپائن کے صدر (1957) 🛩️
3. 🇧🇷 صدر برازیل (1958) 🛩️
4. 🇮🇶 صدر عراق (1966) 🛩️
5. 🇧🇷 صدر برازیل (1967) 🛩️
6. 🇧🇴 صدر بولیویا (1969) 🚁
7. 🇪🇨 صدر ایکواڈور (1981) 🛩️
8. 🇲🇿 صدر موزمبیق (1986) 🛩️
9. 🇵🇰 صدر پاکستان (1988) 🛩️
10. 🇷🇼 روانڈا کے صدر (1994) 🛩️
11. 🇧🇮 صدر برونڈی (1994) 🛩️
12. 🇲🇰 صدر شمالی مقدونیہ (2004) 🛩️
13. 🇵🇱 صدر پولینڈ (2010) 🛩️
14. 🇨🇱 چلی کے سابق صدر (2024) 🚁
15. 🇮🇷 صدر ایران (2024) 🚁

خیران تو اس بات پر ہوں کہ یہ ہیلی کاپٹر ہمیشہ محب وطن لوگوں پر کیوں کریش ہو جاتا ہے ...!!!😢😢غداروں پر کیوں نہیں ہوتا...!...
21/05/2024

خیران تو اس بات پر ہوں کہ یہ ہیلی کاپٹر ہمیشہ محب وطن لوگوں پر کیوں کریش ہو جاتا ہے ...!!!😢😢
غداروں پر کیوں نہیں ہوتا...!!!😢
fans

🥀🥰❤️
17/05/2024

🥀🥰❤️

‏یہ ایران کا پٹرول پمپ ہے۔ یہاں 51 لیٹر پٹرول 15570 ایرانی ریال کا ہے۔ اگر 15570 ایرانی ریال کو پاکستانی کرنسی پہ کنورٹ ...
07/05/2024

‏یہ ایران کا پٹرول پمپ ہے۔ یہاں 51 لیٹر پٹرول 15570 ایرانی ریال کا ہے۔ اگر 15570 ایرانی ریال کو پاکستانی کرنسی پہ کنورٹ کریں تو 102 روپے پاکستانی بنتے ہیں مطلب کہ پاکستانی 102 روپے کا 51 لیٹر۔۔۔۔ اور اگر فی لیٹر پہ تقسیم کریں تو پاکستانی 2 روپے فی لیٹر پٹرول کی قیمت بنتی ہے۔ اگر وہاں سے پورے ملک میں لانے کا خرچہ اور ٹیکس ملا کر بھی پاکستانیوں کو 100 روپے یا 150 روپے دیا جائے تو بھی حکومت کو فی لیٹر کے ساتھ اچھا خاصہ فائیدہ ہے۔ اس دو روپے فی لیٹر پٹرول سے اگر پاکستان میں بجلی گھر 24 گھنٹے چلائے جائیں ۔۔۔ انڈسٹری چلائی جائیں ۔۔ روزانہ کی مد میں گاڑیوں میں خرچ ہونے والے فیول کا حساب لگایا جائے تو پاکستان دنیا کا سب سے سستا ترین اور ترقی یافتہ ملک بن سکتا ہے۔ کیوں کہ بجلی انتہیائی سستی ہوگی تو ہر قسم کا کاروبار ہوگا۔

Allhamdullah 1st semester complete🥰
05/05/2024

Allhamdullah 1st semester complete🥰

Address

Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zainul Abideen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zainul Abideen:

Shortcuts

Share