26/05/2026
تمام اہلِ علاقہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
عید الاضحیٰ کی نماز
🕌 مسجد تفہیم القرآن خانپور میں
⏰ صبح 6:15 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام حضرات سے بروقت تشریف لانے کی گزارش ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲