Islamic international Public school Maina Battan

Islamic international Public school Maina Battan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic international Public school Maina Battan, Education, Maina Battan Adenzai Dir Lower, Chakdara Fort.

والدین کو پڑھائ میں کمزوربچوں کی تعلیمی کیریئر کے بارے میں پریشان ہونےکی ضرورت نہیں،ایک سال میں شرطیہ امپرومنٹ،اپنے بچوں...
31/03/2023

والدین کو پڑھائ میں کمزوربچوں کی تعلیمی کیریئر کے بارے میں پریشان ہونےکی ضرورت نہیں،ایک سال میں شرطیہ امپرومنٹ،اپنے بچوں کو اسلامک انٹرنیشنل پبلک سکول مینہ بٹان میں داخل کروائیں،اور بچوں کی تعلیم کے بارے میں پریشان ہونا چھوڑ دے،
15/04/2023 تک پلے گروپ تا 9thداخلے جاری ہیں،
نادار اور ٹاپ سٹوڈنٹ کے لئیے فیس میں خصوصی رعایت۔
رابطہ نمر03450894943 03459154296 03478272414

Admission open,
18/02/2023

Admission open,

25/12/2022
حالیہ شدید بارشوں ،خراب موسم ، ضلعی انتظامیہ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق اسلامک انٹر نیشنل پبلک سکول می...
26/08/2022

حالیہ شدید بارشوں ،خراب موسم ، ضلعی انتظامیہ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق اسلامک انٹر نیشنل پبلک سکول مینہ بٹان آج بروز جمعہ26اور کل 27آگست کو بند رہینگے۔والدین سے گذارش ہے ،کہ بچوں کو سکول نہ بھیجیں ،شکریہ۔

قوم کو اسلامک انٹرنیشنل پںلک سکول کی طرف سے 75واں یوم آزادی مبارک ہو،
14/08/2022

قوم کو اسلامک انٹرنیشنل پںلک سکول کی طرف سے 75واں یوم آزادی مبارک ہو،

04/01/2022

اسلامک انٹر نیشنل پبلک سکول مینہ بٹان آج بروز منگل اور کل بروز بدھ بند رہے گا۔

کلاس نرسری ۔ماہانہ ٹیسٹ۔
27/11/2021

کلاس نرسری ۔ماہانہ ٹیسٹ۔

9 سے 15سال کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاو کے ٹیکے لگوائے گئے۔
24/11/2021

9 سے 15سال کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاو کے ٹیکے لگوائے گئے۔

09/11/2021

Iqbal day.09th November .

Address

Maina Battan Adenzai Dir Lower
Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic international Public school Maina Battan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category