کپتان گراہم گوچ سے ایک ٹی وی پروگرام میں پوچھا گیا کہ کس فیکٹر نے فائنل ہرانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا؟
گوچ نے جواب دیا:
ویسے تو یہی سمجھا جاتا ہے کہ ہم نے فائنل وسیم اکرم کی آل راؤنڈ پرفارمنسس، انضمام کی بیٹنگ اور مشتاق کی لیگ سپن باؤلنگ کی وجہ سے ہارا۔ لیکن میرے خیال میں ہمارے شکست میں سب سے اہم کردار عمران خان کی وہ اننگ تھی جو اس نے 8 ویں اوور سے لے کر 33 اوور تک انتہائی سلو رفتار سے کھیلی۔ ہم یہی سمجھتے رہے کہ پاکستان کو ڈیڑھ سو پر روک دیں گے لیکن ہم یہ نہ جان پائے کہ عمران خان اس دوران ایک مضبوط اننگ کی بنیاد رکھ رہا تھا جس کی بدولت وہ ڈھائی سو رنز کا ٹارگٹ دینے میں کامیاب رہا۔ میرے خیال میں ہماری شکست کی یہی وجہ بنی۔
عمران خان پچھلے چودہ ماہ سے اڈیالہ میں بیٹھ کر وہی اننگ کھیل رہا تھا۔ اب 33 اوور کا کھیل ہوچکا، چنانچہ اب گئیر شفٹ کردیئے۔ اب صرف ایکسیلیریشن دیکھنے کو ملے گی، اب سلاگ ہٹنگ ہوگی، اب ملبورن گراؤنڈ کی تاریخ کا سب سے لمبا سٹریٹ چھکا لگے گا، اب مغرور آئن بوتھم کو رسوا کیا جائے گا، اب خطرناک بیٹسمین ایلن لیمب کی وکٹ اڑائی جائے گی، اب کرکٹ ایجاد کرنے والی ٹیم کو عبرتناک شکست دی جائے گی۔
92 میں قوم کی صرف دعائیں شامل تھیں، اب کی بار قوم خود میدان میں موجود ہے۔
33 اوور ہوچکے،
اب تمہیں دُھول چٹائی جائے گی،
سربازار رسوا کیا جائے گا۔
BABY SHOP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BABY SHOP, Community College, NADRA OFFICE CHAKDARA, Chakdara Fort.
27/11/2021
02/12/2017
new arrivals 👖👕👚
02/12/2017
new arrivals 👕👖👚
02/12/2017
👟👞 New
19/11/2017
arrivals --> kids suits
19/11/2017
stuffs 👟👞
Winter stuffs
27/10/2017
New arrivals with reasonable price tags
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chakdara Fort
1800