Frontier Corps Public School Chakdara

Frontier Corps Public School Chakdara

Share

Our warm, family-like environment where everyone counts! Our high expectations for our students to reach their full potential.

to provide better environment for learning and education

07/06/2025

🌙 Eid ul Adha Mubarak!
May this Eid bring peace, blessings, and divine forgiveness to all. Let’s remember the true spirit of sacrifice and faith.

17/03/2024

اسلام علیکم !محترم والدین آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کے فرنٹئیر کور پبلک سکول چکدرہ نے 22 مارچ 2024 بروز جمعہ کو کلاس پلے گروپ تا 8 تک رزلٹ اور PTM کا انعقاد کیا ہے اس لئے والدین سے گزارش ہے کے بچوں کے واجبات بروقت ادا کر کے انکا رزلٹ وصول کریں۔PTM کے اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوں گے ۔۔ ۔۔شکریہ
ایف ۔سی ۔پبلک اسکول چکدرہ

17/03/2024
17/03/2024

Chakdara Admission open plz visit to school or call us for more information and initiative for the bright future of your children.
open in

17/03/2024

اسلام علیکم !محترم والدین آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کے جن بچوں کی فیس یا فیس بقياجات 29 فروری 2024 تک رہتی ہیں وہ براۓ مہربانی پیر کے روز بتاریخ 18 مارچ 2024 کو یہ بقیاجات کلرک کے پاس جمع کرا دیں دوسری صورت میں ان بچوں کو رزلٹ ہرگز نہیں دیا جائے گا ۔۔ ۔۔شکریہ
ایف ۔سی ۔پبلک اسکول چکدرہ

30/04/2023

محترم والدین اسلام علیکم۔آپ سے گزارش ہے کے کل بتاریخ 01/05/2023 کو حکومت کی طرف سے یوم مزدور منایا جارہا ہے اس لئے کل اسکول کی چھٹی ہے ۔شکریہ
(ایف۔سی۔پبلک۔سکول چکدرہ)

20/04/2023

محترم والدین اسلام علیکم۔آپ کو اطلاع دی جاتی ہے۔کے کل بروز جمعہ بتاریخ 21/04/2023 سے لے کر منگل بتاریخ 25/04/2023 تک اسکول میں عیدالفطر کی چھٹیاں ہیں اور بدھ بتاریخ 26/04/2023 کو اسکول دوبارہ کھلے گا ۔آپ تمام والدین اور بچوں کو اسکول اسٹاف کی طرف سے ایڈوانس میں عید مبارک ہو ۔ شکریہ
اسکول انتظامیہ
(ایف۔سی۔پبلک۔سکول چکدرہ)

10/04/2023

محترم والدین اسلام علیکم۔آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کے کل بروز پیر 10/04/2023 سے اسکول دوبارہ کھلے گا لہٰذا آپ اپنے بچوں کو بروقت اسکول روانہ کریں۔رمضان میں اسکول اوقات یہ ہونگے حاضری ٹائم صبح 7 بج کر 30 منٹس اور چھٹی ٹائم دوپہر 12 بجے ۔نوٹ ۔سب بچوں سے گزارش ہے کے آپ سب اپنی حاضری ممکن بنائیں ۔ شکریہ
اسکول انتظامیہ
(ایف۔سی۔پبلک۔سکول چکدرہ)

03/04/2023
01/04/2023

محترم والدین اسلام علیکم۔آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کے 03/04/2023 سے لے کر 08/04/2023 تک اسکول میں موسم بہار کی چھٹیاں ہیں اور 10/04/2023 کو اسکول دوبارہ کھلے گا ۔اس دوران آپ اپنے بچوں کی کتابیں اسکول سے لے سکتے ہیں ۔ اپکی سہولت کے لئے کلرک اسکول میں موجود ہونگے ۔ شکریہ
اسکول انتظامیہ
(ایف۔سی۔پبلک۔سکول چکدرہ)

29/03/2023

محترم والدین اسلام علیکم۔آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کے 30/03/2023 کو اسکول میں بچوں کے سالانہ نتائج اور PTM منعقد کیا جاۓ گا۔لہذا آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہو گی ۔
نوٹ : جن بچوں کی فیس کی بقایاجات رہتی ہیں وہ 30 مارچ سے پہلے ان بقایاجات کی ادائیگی کر دیں ادائیگی نہ کرنے والے بچوں کو رزلٹ نہیں دیا جائے گا ۔ شکریہ
اسکول انتظامیہ
(ایف۔سی۔پبلک۔سکول چکدرہ)

29/03/2023

پیارے بچوں اسلام علیکم۔آپ سب کل اسکول یونیفارم میں اسکول آ ئیں ۔ شکریہ
اسکول انتظامیہ
(ایف۔سی۔پبلک۔سکول چکدرہ)

Want your school to be the top-listed School/college in Chakdara Fort?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Chakdara Fort
1885

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 13:00