06/01/2026
Norway Work Visa
We are seeking workers for urgent positions in Norway. The work categories include general helper, fish packing, and loading/unloading. The salary range is 2500-3200 Euro. Applicants should be between 20-40 years old. The processing time is estimated to be 60-90 days. Required documents include a passport, CNIC, passport-size picture, FRC, police character certificate, and medical report. This is a limited offer.
06/01/2026
Portugal Work Permit and Schengen Visa Opportunity.
Achieve Permanent Residency with Ease. Minimum salary of 1000 Euros.
High visa approval rate expected.
Visa duration: 1-2 years, extendable. Various job opportunities available for general workers, agricultural workers, cleaners, construction workers, etc.
Processing time: 20-40 working days for work permit only.
Note: Appointment confirmation is subject to embassy approval.
Required documents: passport, CNIC, picture, police report, and FRC. For further information.
Contact 0346-8981611 or visit Arhaam International Pvt Ltd.
22/12/2025
Serbia Work Permit
High Visa Approval Rate. Work Permit Valid for Two Years with Extension Options. Available Positions: Agriculture, Factory, and Construction Workers. Monthly Salary Range: 500-700 Euros. Processing Timeframe: 120 Days. Benefits Include Company-Provided Accommodation and Medical Coverage. Required Documents: Passport, CNIC, Photograph, Police Report, and FRC.
22/12/2025
Unlock a brighter future with a Romania work permit as a General Helper, earning 800-1200 Euros with benefits including one-time food provision, company-provided accommodation, and transportation, plus the opportunity for a Schengen visa in 180 days. Contact 0346-8981611 or visit Arhaam International Educational Consultants for more information.
20/12/2025
ائیرپورٹ پر مسافر کو آف لوڈ کرنے سے پہلے وجہ بتانا لازم ہائی کورٹ کا بڑا حکم
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اب کسی کا مالی نقصان نہ ہو
لاہور ہائی کورٹ، ملتان بینچ نے
W.P No. 13661/2025
میں ایک اہم اور اصولی فیصلہ دیتے ہوئے مسافروں کے بنیادی حقوق کا واضح تحفظ کر دیا ہے۔
عدالتِ عالیہ کے مطابق اب اگر کسی مسافر کو پاکستان کے کسی بھی ائیرپورٹ پر آف لوڈ کیا جاتا ہے تو:
🔹 متعلقہ اتھارٹی پر لازم ہو گا
🔹 کہ مسافر کو تحریری طور پر آف لوڈ کرنے کی وجہ فراہم کی جائے
🔹 محض زبانی وضاحت یا یہ کہنا کہ “سسٹم میں نام ہے” قانوناً کافی نہیں ہو گا
یہ فیصلہ آئینِ پاکستان کے تحت مسافروں کے ان حقوق کی توثیق کرتا ہے:
✔️ آرٹیکل 4 — قانون کے مطابق سلوک
✔️ آرٹیکل 9 — شخصی آزادی
✔️ آرٹیکل 10-A — فیئر ٹرائل اور شفاف طریقہ کار
عدالت نے واضح کیا ہے کہ:
> آف لوڈنگ انتظامی صوابدید نہیں بلکہ ایک ایسا عمل ہے جو قانون اور آئین کے تابع ہے،
اس لیے ہر آف لوڈنگ کا تحریری جواز دینا لازمی ہے۔
📌 اگر کسی مسافر کو بغیر تحریری وجہ کے آف لوڈ کیا جائے تو وہ:
متعلقہ ادارے کے خلاف
لاہور ہائی کورٹ میں آئینی رِٹ پٹیشن دائر کرنے کا مکمل حق رکھتا ہے۔
19/12/2025
17 سال جنہوں نے حدیقہ کیانی کو ایک مضبوط اور دلیر خاتون بننے کی تربیت دی: حدیقہ کیانی ایک معمولی سی لڑکی تھیں جو ہر مشکل میں سب کے لیے حاضر رہتی تھیں، لیکن ان کے ساتھ جو واقعات ہوئے انھوں نے ان کو دکھوں کا سامنا کرنے کی عادی بنا دیا۔ ان کی والدہ ان کی زندگی کے آخری 17 برس تک بیماری کی وجہ سے بستر پر رہیں، اور حدیقہ نے نہایت تندہی اور محنت سے ان کی خدمت کی۔ اس طویل عرصے نے ان کو مشکلات کا سامنا کرنے کی قوت اور ہمت دی۔ حدیقہ کہتی ہیں کہ جب انسان کو اپنی ماں کی طرح دوسروں کی دیکھ بھال کرنی پڑے تو بہادر بننا پڑتا ہے، اور یہاں گھبراہٹ یا پریشانی کی گنجائش نہیں ہوتی۔ اپنی والدہ کی زندگی میں، وہ اپنے خاندان کے لیے مضبوط سہارا بنی رہی اور کبھی مایوس نہیں ہوئی۔
08/12/2025
Move to Australia
Immigration to Australia as a skilled person.
For details 0346-8981611