27/05/2026
On this blessed occasion of Eid-ul-Adha, Confidence College extends warmest wishes to you and your families.
May this day of sacrifice and devotion inspire unity, fill your hearts with peace, and bring joy to your homes. Wishing you a safe, happy, and blessed Eid!
Warm regards,
Confidence College Management
07/05/2026
It is with profound grief that Confidence Institute of Science & Technology mourns the passing of its 1st Year student, *Siyab Khan*.
Siyab Khan was scheduled to appear for his paper today. His empty seat, decorated by his classmates, teachers and Confidence College Administration, stands as a reminder of the bright student we have lost too soon.
Faculty, staff, and students gathered today to offer Fateha and prayers for his maghfirah. May Allah Almighty grant him forgiveness, grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous, and give his family strength and patience in this time of immense sorrow.
Our thoughts and prayers are with the family.
06/05/2026
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ "سیاب خان" جو کہ کانفیڈنس کالج کے فرسٹ ایئر کے طالب علم تھے، انتقال کر گئے ہیں۔
اللہ اُن کو جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
سیاب خان انتہائی خوش اخلاق اور قابل طالب علم تھے۔
ان کی نمازِ جنازہ آج 6 مئی 2026 بروز بدھ صبح 11 بجے اوسکئی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
27/04/2026
🎓 _Demo Class!_
Confidence College held the first DIT demo class today, 27 April 2026.
Great response from students!
Regular classes start now.
Last date to apply in D.I.T has extended till 5th May 2026.
Confidence College for Boys & Girls.
27/04/2026
السلام علیکم تمام طلباء!
ان شاء اللہ آج پروفیسر ڈاکٹر مسعود سلام صاحب DIT کی ڈیمو کلاس لیں گے۔ تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری لازمی یقینی بنائیں۔
Time 1:00 Pm
مزید یہ کہ ہر طالب علم اپنے ساتھ ایک یا زیادہ ایسے طلباء ضرور لے کر آئے جو DIT میں داخلہ لینے میں دلچسپی رکھتے ہوں، تاکہ وہ بھی اس مفت ڈیمو کلاس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
ان شاء اللہ آپ کو نئے آئیڈیاز ملیں گے اور آپ کے تمام سوالات کے تسلی بخش جوابات بھی دیے جائیں گے۔
کل حاضری لازمی ہے۔
شکریہ
کانفیڈنس کالج
نیو بلڈنگ لوکیشن: اوچ چوک، خرکنی ورسک.
11/04/2025
D.I.T Free Admissions Open for Session 2025-26..
Hurry up it's golden opportunity for interested male and female candidates.
07/04/2025
*داخلے جاری ہیں*
💻 *ڈی۔آئی۔ٹی (DIT) ایک سالہ ڈپلومہ*
🏫 *کانفیڈنس انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، گلاباد، دیر لوئر*
✨ سنہری موقع – اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!
🎓 ڈپلومہ اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT) میں داخلہ حاصل کریں اور جدید دور کی مہارتیں سیکھیں۔
*ہمیں کیوں منتخب کریں؟*
✅ داخلہ بالکل مفت
💸 انتہائی کم فیس
🏤 بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پشاور سے رجسٹرڈ ادارہ۔
🖥️ ،ریگولر،آن لائن اور ویک اینڈ کلاسز کی سہولت۔
🖱️ جدید کمپیوٹر لیب سے آراستہ
👨🏫 تجربہ کار اور قابل اساتذہ کا عملہ
📌 اہلیت:
✅ کم از کم میٹرک پاس
🗓️ اہم معلومات:
⏰ آخری تاریخ: 14 اپریل
⚠️ محدود نشستیں – پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر داخلہ
📤 درخواست دینے کا طریقہ:
درج ذیل دستاویزات واٹس ایپ پر بھیجیں اور اپنی سیٹ کنفرم کریں:
1️⃣ پاسپورٹ سائز تصویر
2️⃣ قومی شناختی کارڈ (CNIC)
3️⃣ میٹرک کی ڈی ایم سی (DMC)
📱 واٹس ایپ نمبر:
03426302742
03427254028
03469317632
ابھی رابطہ کریں اور ڈیجیٹل مہارتوں کے ساتھ اپنے کیریئر کو نکھاریں!