01/08/2025
Govt: Degree College Gulabad Dir-Lower
First year admission last 10 august.
GDC Gulabad Political Science🎤
01/08/2025
Govt: Degree College Gulabad Dir-Lower
First year admission last 10 august.
10/09/2024
گورنمنٹ ڈگری کالج گل اباد میں سیکنڈ شفٹ انٹر میڈئیٹ فرسٹ ایئر کیلئے اپلائی شروع ہوچکا ہے
تمام طلباء بروقت اپلائی کریں
شکریہ
30/08/2024
Congratulations and best wishes sir
01/08/2024
Congratulations and best wishes for all dear dear students on graduation 👨🎓 🎓.
Best of luck
GDCian Debate Society
31/07/2024
You all are invited 🎓👨🎓
31/07/2024
تمام طلباء نوٹ فرمائے
18/07/2024
Congratulations and best wishes. Good luck.
GDCian Debate Society
29/05/2024
Deptt of Political science GDC Gulabad.
GDCian Debate Society
ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگرمیرے پاس ایک ڈالر ہو، اور تُمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کرلیں، تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا!
…لیکن !
اگر ایک خیال میرے پاس ہو ، اور ایک خیال آپ کے پاس ہو۔ اور وُہ ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے”!
” زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مُشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں ، ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی بے کیف زندگی میں قوس قزاح کے رنگ بھر دے!”
GDCian Debate Society