The Namal Science Academy

The Namal Science Academy All about Education
News updates and Guidelines for students

08/05/2026

02/05/2026

The Namal Science Academy
Admissions Open

29/04/2026

وہ طلبہ جنہیں گزشتہ سال نہم کلاس میں ریاضی میں سپلی آئی تھی—خواہ وہ جنرل گروپ سے ہوں یا سائنس گروپ سے—وہ اپنی پرانی کتابوں کے مطابق ہی تیاری کریں گے۔ یعنی سائنس گروپ والے پرانی سائنس ریاضی جبکہ جنرل سائنس والے پرانی جنرل ریاضی کی کتاب استعمال کریں گے۔

✨ریاضی کلاس نہم (نیو کورس) گیس پیپر 2026 🌟 پیارے طلباء! اپنی اپنی مرضی کے مطابق لانگ سوالات کےلئے آسان چیپٹرز تیار کریں۔...
29/04/2026

✨ریاضی کلاس نہم (نیو کورس) گیس پیپر 2026 🌟
پیارے طلباء! اپنی اپنی مرضی کے مطابق لانگ سوالات کےلئے آسان چیپٹرز تیار کریں۔ لیکن میرا مشورہ ہے کہ اگر آپ یونٹ نمبر 1+2+3+4+11+12 تیار کرلیں تو تینوں لانگ سوالات حل ہو جائیں گے۔ باقی ایک جامع گیس پیپر تیار کردیا ہے۔ اگر یہ سب کچھ تیار کر لیا تو آپ کی تیاری 100 فیصد مکمل ہو جائے گی۔ کچھ اہم ترین تعریفیں اگلے گیس پیپر میں شئیر کروں گا۔ مجھے فالو کریں اور دوسرے دوستوں تک اس پوسٹ کو شئیر کریں۔ اللّٰہ پاک سب بچوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین 🤲✨

28/04/2026

*9th class Urdu important stories and applications*
*کہانیاں*
جس کا کام اسی کو ساجھے
جھوٹ کی سزا
ایسے کو تیسا
سچ کی برکت
اتفاق میں برکت
انگور کھٹے ہیں
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
نا اتفاقی کا انجام
*درخواستیں*
فیس معافی
حصول سرٹیفکیٹ
ضروری کام
درخواست بیماری
ہیلتھ آفیسر کے نام صفائی کے لیے
ڈاکیے کی شکایت کرنے کے لیے

28/04/2026

Admissions Open
The Namal Science Academy

اردو ضرب المثال ٹیسٹ جماعت نہم لازمی سوال سالانہ امتحان 2026ءجملوں کی تکمیل نمبر 5
28/04/2026

اردو ضرب المثال ٹیسٹ جماعت نہم
لازمی سوال سالانہ امتحان 2026ء
جملوں کی تکمیل نمبر 5

*Ghazali Success Series Urdu-9*
28/04/2026

*Ghazali Success Series Urdu-9*

بے شک۔۔۔
22/04/2024

بے شک۔۔۔

دماغ کا ٹیسٹ۔۔۔
20/04/2024

دماغ کا ٹیسٹ۔۔۔

*داخلہ جاری ہے۔۔۔*بہترین پرسکون تعلیمی ماحول*مناسب فیس *اعلی معیار کی تعلیم*اعلی کوالیفائیڈ سٹاف *بہترین تعلیمی سہولیات ...
19/04/2024

*داخلہ جاری ہے۔۔۔

*بہترین پرسکون تعلیمی ماحول
*مناسب فیس
*اعلی معیار کی تعلیم
*اعلی کوالیفائیڈ سٹاف
*بہترین تعلیمی سہولیات
یتیم اور غریب طلباء وطالبات لے خصوصی رعایت
*دینی تعلیم کا بہترین اہتمام

Address

Chak No. 128A
Chak

Telephone

+923416406197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Namal Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Namal Science Academy:

Shortcuts

Share

Category