The Junior Oxford school system

The Junior Oxford school system ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا

داخلہ فری جاری ہے 👍👍آئیے ہماری ٹیم کا حصہ بنیں اور اپنے حصے کی شمع جلائیں یتیم بچوں اور بچیوں کے لیے تعلیم بالکل فری 🔈🔈 ...
13/02/2023

داخلہ فری جاری ہے 👍👍
آئیے ہماری ٹیم کا حصہ بنیں اور اپنے حصے کی شمع جلائیں
یتیم بچوں اور بچیوں کے لیے تعلیم بالکل فری 🔈🔈




محترم والدین السلام و علیکم ورحمتہ اللہْافواہوں پہ براہ مہربانی کان نہ دھریں اور تیاریاں شروع کریں ۔۔انشاءاللہ 9 جنوری ب...
05/01/2023

محترم والدین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
افواہوں پہ براہ مہربانی کان نہ دھریں اور تیاریاں شروع کریں ۔۔انشاءاللہ 9 جنوری بروز سوموار کو دوبارہ سکول کھلیں گے 🔤👔👕

محترم والدین السلام و علیکم ورحمتہ اللہْامید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گے اور موسم کی شدت سے سبھی فیملی ممبر بچے ہوں گ...
30/12/2022

محترم والدین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
امید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہوں گے اور موسم کی شدت سے سبھی فیملی ممبر بچے ہوں گے۔آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
گورنمنٹ کے احکامات کے تحت موسم سرما کی چھٹیوں میں 8 جنوری تک اضافہ کیا گیا ہے ۔لہذا اب دوبارہ سکول 9 جنوری بروز سوموار کو کھلے گا ۔
شکریہ

25/12/2022

ماشأﷲ
ڈائریکٹر اسد بشیر رانجھا ایڈووکیٹ صاحب اظہارِ خیال کرتے ہوۓ

آج سے پانچ سال پہلے جب ہم نے نئے سفر کا آغاز کیا تھا تو اکیلے تھے۔۔جب منزل کی طرف چلے تو کارواں بنتا گیا۔۔
الحمدللہ آج یہ ہمارا لگایا ہوا پودا اس علاقے کے بچوں اور بچیوں کو میٹرک تک علم کی شمعیں بانٹ رہا ہے ۔اپنے علاقے کے یتیم بچوں اور بچیوں کو مکمل مفت تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
کیمپس نمبر ١
نزد جامعہ مسجد چک نمبر 38 غربی
کیمپس نمبر 2
نزد برلب بھکھی شریف روڈ چک نمبر 38 غربی

یوم ِ پیدائش 🍩🎂🍮بانی پاکستان عظیم لیڈر قائدِ اعظم محمد علی جناح
25/12/2022

یوم ِ پیدائش 🍩🎂🍮
بانی پاکستان
عظیم لیڈر قائدِ اعظم محمد علی جناح

ٹرپ ڈے 👍💚
19/12/2022

ٹرپ ڈے 👍💚

سپورٹس ڈے ❤
19/12/2022

سپورٹس ڈے ❤

19/12/2022

۔ بند کمروں میں گیس کے ہیٹر، چولہے یا انگیٹھی نہ لگائیں جو لوگ گیس اور بجلی کے ہیٹر استعمال کرنا چاہتے ہیں وہ کمروں کے روشن دان یا کھڑکیاں تین انچ تک کھلی رکھیں تاکہ گیس جمع نہ ہو سکے جس سے نا صرف دم گھٹنے سے اموات کا خدشہ رہتا ہے بلکہ اکثر اوقات گیس جمع ہونے سے دھماکے بھی ہو جاتے ہیں۔۔
اچھی بات بتانا اور پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے 💚💌

14/12/2022

پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا

پنجاب بھر میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

2 جنوری 2023 میں صوبہ بھر کے سکولوں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا

Shahdra to Azadi chowk1) Mtero shahdra station to Azadi chowk2) Minar- e- Pakistan3)Shahi qila4)Allama Muhammad iqbal to...
04/12/2022

Shahdra to Azadi chowk
1) Mtero shahdra station to Azadi chowk
2) Minar- e- Pakistan
3)Shahi qila
4)Allama Muhammad iqbal tomb
5)Badshahi masjid
6)Zoo
7) Emporium mall

Address

West Chak # 38
Chak

Opening Hours

08:30 - 12:00

Telephone

+923016190787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Junior Oxford school system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Junior Oxford school system:

Shortcuts

Share

Category