Govt Primary School No 4 Chak Jhumra

Govt Primary School No 4 Chak Jhumra School Education department

11/05/2026
🚴‍♂️ وزیراعلیٰ پنجاب کا شاندار اقدام — چیف منسٹر ای بائیک فار ٹیچرز سکیم 2026 🇵🇰✨اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری!اب اپنے سفر ...
22/04/2026

🚴‍♂️ وزیراعلیٰ پنجاب کا شاندار اقدام — چیف منسٹر ای بائیک فار ٹیچرز سکیم 2026 🇵🇰✨
اساتذہ کرام کے لیے خوشخبری!
اب اپنے سفر کو آسان، سستا اور ماحول دوست بنانے کا بہترین موقع۔ پنجاب حکومت نے E-Bike پورٹل کھول دیا ہے جہاں سے اساتذہ آسان اقساط پر ای بائیک حاصل کر سکتے ہیں۔
✅ 2 سے 3 سال کی آسان اقساط
✅ 30% سے 40% تک حکومتی سبسڈی
✅ جدید، کم خرچ اور ماحول دوست سواری
✅ روزمرہ سفر میں سہولت اور وقت کی بچت
📌 آن لائن اپلائی کریں: ptf.punjab.gov.pk
اساتذہ قوم کے معمار ہیں، ان کی سہولت پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔
آج ہی اپلائی کریں اور اپنی ای بائیک کے مالک بنیں! 🚲⚡


Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif District Education Authority, Faisalabad School Education Department, Government of the Punjab District Education Officer Male Deputy Commissioner Faisalabad Govt of Punjab DTE Punjab DSD

محترم ازاد علی تبسم صاحب ایم پی اے پی پی 98 نے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4 چک جھمرہ کا دورہ کیا اور وہاں کے ہیڈ ماسٹر او...
06/04/2026

محترم ازاد علی تبسم صاحب ایم پی اے پی پی 98 نے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4 چک جھمرہ کا دورہ کیا اور وہاں کے ہیڈ ماسٹر اور ٹیچروں کو یقین دہانی کروائی کہ انشاءاللہ جلد بلڈنگ کی اپگریڈ کا کام شروع ہو جائے گا ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈی ای او غلام مرتضی صاحب اے ای او مرکز چک جھمرہ عاطف رشید مرکز برنالہ رمیز اشرف ہیڈ ٹیچر وقار علی صاحب بھی تھے ۔

Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat School Education Department, Government of the Punjab DTE Punjab DSD Deputy Commissioner Faisalabad District Education Authority, Faisalabad District Education Officer Male Elementary Faisalabad

03/04/2026

Annual result 2026

School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat DTE Punjab DSD District Education Authority, Faisalabad Deputy Commissioner Faisalabad District Education Officer Male Elementary Faisalabad Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab

حکومتِ پنجاب، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار اور تعطیل کا نوٹیفکیشن...
01/04/2026

حکومتِ پنجاب، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار اور تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
📍 اہم نکات:
جمعہ کی چھٹی: پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکول جمعہ کے روز بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ اگلے حکمِ ثانی تک نافذ العمل رہے گا۔
سکول کے اوقات (پیر سے جمعرات):

8:00 to 1:30

اطلاق:
تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز (DEAs) کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان احکامات پر فوری اور سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔
منجانب:
سیکرٹری، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب

Annual Result 2026Prize Distribution ceremony 2026School Education Department, Government of the Punjab Deputy Commissio...
01/04/2026

Annual Result 2026
Prize Distribution ceremony 2026

School Education Department, Government of the Punjab Deputy Commissioner Faisalabad Rana Sikandar Hayat District Education Authority, Faisalabad DTE Punjab DSD District Education Officer Male Elementary Faisalabad

School Education Department, Government of the Punjab Deputy Commissioner Faisalabad District Education Authority, Faisa...
21/03/2026

School Education Department, Government of the Punjab Deputy Commissioner Faisalabad District Education Authority, Faisalabad DTE Punjab DSD District Education Officer Male Elementary Faisalabad Rana Sikandar Hayat

09/03/2026

محترم والدین!
جن گورنمنٹ سکولز میں اس وقت طلبہ کے امتحانات جاری ہیں، وہ سکول کھلے رہیں گے اور پیپر اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق ہوتے رہیں گے۔

البتہ جن کلاسز کے امتحانات نہیں ہو رہے یا وہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے جہاں امتحانات مکمل ہو چکے ہیں، وہ ادارے بند رہیں گے۔

18/02/2026

کل یکم رمضان سے سکول ٹائمنگ
صبح 8:30 سے 1بجے تک ہوگی
شکریہ

03/02/2026

شب برات 15 شعبان 4 فروری بروز بدھ پنجاب میں تمام سرکاری و نجی ادارے حسب معمول کؙھلے رہیں گے ۔

Address

Chiniot Road
Chak Jhumra
37700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Primary School No 4 Chak Jhumra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Primary School No 4 Chak Jhumra:

Shortcuts

Share

Category