علم الجفر طارق سلطان بابر

علم الجفر طارق سلطان بابر علم جفر حروف و الفاظ اور انکی قیمتوں پر بحث کرتا ھے

17/08/2026

میرے ساتھ چلنے کی شرط
پرکئی لوگ چل توپڑے
مگر--
کوئی راستے میں بدل گیا
کوئی راستہ ہی بدل گیا

‎ایک خواب اور ایک علمی جہت کا انکشاف‎خواب کا ذکر مختصر یہ ھے جو انٹر نیٹ پر انوناکیز یا ایلینز کی اشکال وہ تین اشکال نے ...
22/07/2026

‎ایک خواب اور ایک علمی جہت کا انکشاف
‎خواب کا ذکر مختصر یہ ھے جو انٹر نیٹ پر انوناکیز یا ایلینز کی اشکال وہ تین اشکال نے ھمارا سینہ کھولا اس خواب کے بعد یہ علمی انکشاف زبردستی طبعیت میں انڈیلا دیا گیا وہ تصویری شکل میں آپ سب کے سامنے ھے اس میں سب سے عجیب و غریب امر یہ ھے کہ اسم علی کے عدد 110 کو تکرار سے لکھیں تو 110110 تو ھمارے کمپیوٹر بھی اس کا احصی نہیں کر پاتے ھمارے خیال میں یہ عدد آسمانی مخلوقات کی کوڈنگ کا درجہ رکھتا ھے جیسے تحقیق دانوں نے حروف قرآن پاک کی گنتی میں اسم واحد کے عدد 19 کو مفتاح قرار دیا ھے تو کائناتی خلائی مخلوقات میں اسم علی کا عدد 110 بھی اسی طرح مفتاح کائنات ثابت ہو گا
‎اس اصول کو ھم وضاحت سے لکھ چکے ہیں لہذا اس بابت اگر جاننا ہو تو ھمارے پیج پر لکھے گئے اس بابت مضامین پر غور کریں خواہ مخواہ کے سوال پیدا کر کے اپنا اور ھمارا وقت ضائع نہ کریں
‎ان سب چیزوں کو کمپیوٹر پر لانے میں ساری محنت عبد المصطفی کی ھے ورنہ شاید یہ سب نہ ہو پاتا اور خیال محض خیال ہی رہ جاتا انکی صحت و تندرستی کے دعاگو ہوں طارق سلطان قادری فاضلی

22/07/2026

السلام و علیکم
ھم نہیں مانتے یا ھم نہیں جانتے والی کچھ علم الاعداد سے جسے ھم شجرہ الاعداد کہتے ہیں لکھنے کی تیاری ھے انشااللہ اس تحریر سے عملیاتی دنیا میں ایک دھماکہ ثابت ہو گا یاد رھے سب تحقیقات سن دو ھزار کے قریبی ایام کی ھے جسے ھم افادہ عوام کے
آپ سب کے سامنے لا رھے ہیں ھمیں امید ھے انہیں پڑھ کر آپ سب وہی کہہ اٹھے ھے جو اوپر لکھا ھے انشااللہ

یہ اصول ھم پر القائی صورت میں سرزد ہوئے دلی تمنا ھے اسکا مکمل چارٹ بنے
02/07/2026

یہ اصول ھم پر القائی صورت میں سرزد ہوئے دلی تمنا ھے اسکا مکمل چارٹ بنے

تقسیم اور متحابہ

17/06/2026
03/05/2026

ان پیجز کو ڈلیٹ کر دیا جائے یا کچھ اور

30/04/2026

ھم آج سے علم جفر سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہیں

19/04/2026

علم جفر اخبار کی بھول بھلیوں سے جوکچھ ھم سمجھے ہیں اس سے شاید آج کی دنیا میں کوئی بھی متفق نہ ہو

سابقہ پوسٹس پر وزٹ کرتے رہیں
22/03/2026

سابقہ پوسٹس پر وزٹ کرتے رہیں

04/03/2026

Big shout out to my newest top fans! Inam Ali Chandio, Saghir Ahmad, Akhtar Hussain, عبد جیلانی محمد عبدالمصطفی, Qamar Raza, Masoud Shahi, طارق سلطان, Shameem Raza Taji, Mehboob Khoso, Ejaz Iqbal, Mohsen Shojaei, خالد سعد مهدي, Asad Sahil, Muhammad Asif Randhawa, Malik Shahid Iqbal

Address

Chak Jhumra

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علم الجفر طارق سلطان بابر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share