دارالعلوم گلزار مصطفی

دارالعلوم  گلزار مصطفی *°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°* *"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"���*

) ✨✨🤲🏻🤲🏻
04/11/2024

) ✨✨🤲🏻🤲🏻

💓 آج کی ہے صدا ، مصطفٰیﷺ مصطفٰیﷺ 💓جگ کا ہے آسرا، مصطفٰیﷺ مصطفٰیﷺ💓غم کے بادل چھٹے ، دل جھوم سا گیا💓جب لبوں نے کہا ، مصطفٰ...
29/10/2024

💓 آج کی ہے صدا ، مصطفٰیﷺ مصطفٰیﷺ
💓جگ کا ہے آسرا، مصطفٰیﷺ مصطفٰیﷺ
💓غم کے بادل چھٹے ، دل جھوم سا گیا
💓جب لبوں نے کہا ، مصطفٰیﷺ مصطفٰیﷺ
💓کوئی مشکل پڑے ، کوئی بھی کام ہو
💓وسیلہ ہے آپ کا ، مصطفٰیﷺ مصطفٰیﷺ
💚💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚💚

Good work❣️
29/10/2024

Good work❣️

اس نقشے کو سنبھال کر رکھ لیں جب بھی مدینہ منورہ حاضری ھو تو جنت البقیع میں آپ اس نقشے کی مدد سے تمام اہل بیت و صحابہ کرا...
29/10/2024

اس نقشے کو سنبھال کر رکھ لیں جب بھی مدینہ منورہ حاضری ھو تو جنت البقیع میں آپ اس نقشے کی مدد سے تمام اہل بیت و صحابہ کرام ،امہات المومنین و دیگر جلیل القدر ہستیوں کے مزارات کا پتہ لگا سکتے ہیں۔

"- گنہگار ضرور ہیں لیکن ایک دن ایسا بھی ہوگا..""سامنے کعبہ ہوگا"🥰❤‍🔥 "انشاءاللّه"🌸👑❤
26/10/2024

"- گنہگار ضرور ہیں لیکن ایک دن ایسا بھی ہوگا.."
"سامنے کعبہ ہوگا"🥰❤‍🔥
"انشاءاللّه"🌸

👑❤


26/10/2024

نماز فجر پڑھنے والوں کو
السلام علیکم صبح بخیر ۔❣️🤲

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَس...
25/10/2024

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

Address

Chachro Tharparkar
Chachro
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم گلزار مصطفی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share