Online Quran Academy

Online Quran Academy I am hafiz e Quran with tajweed.Having experience of 12 years to teach abroad.

Islamic Q institute Online Quran academy
15/03/2026

Islamic Q institute
Online Quran academy

30/08/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *05 ربیع الاول 1447ھ* 💎
🔖 *30 اگست 2025ء* 💎
🔖 *15 بھادوں 2082ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

🪾 *بدگمانی اور حسد سے اجتناب!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بدگمانی سے دور رہو کیونکہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے ، دوسروں کے ظاہری عیب تلاش کرو نہ دوسروں کے باطنی عیب ڈھونڈو ، مال و دولت میں ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت نہ کرو ، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ، آپس میں بغض نہ رکھو ، ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو ، اور اللہ کے ایسے بندے بن کر رہو جو آپس میں بھائی بھائی ہیں.*🔹
📗صحیح مسلم -6536

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

سب سے خوبصورت لفظ: "اللہ" سب سے بہترین ورزش: "نماز" سب سے زیادہ مکمل کتاب: "قرآن مجید" سب سے خوبصورت آواز: " نماز" اور س...
29/08/2025

سب سے خوبصورت لفظ: "اللہ" سب سے بہترین ورزش: "نماز" سب سے زیادہ مکمل کتاب: "قرآن مجید" سب سے خوبصورت آواز: " نماز" اور سب سے زیادہ خوش نصیب ہیں: "مسلمان"

29/08/2025

حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔" (صحیح بخاری)

اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دیں، کیونکہ یہی قرآن آپ کی نجات کا ذریعہ بھی بنے گا اور کل بروزِ قیامت یہی قرآن آپ کے خلاف گواہی بھی دے سکتا ہے۔

🌸 ہم آپ کے بچوں کو تجوید اور قرآت کے ساتھ قرآن مجید پڑھائیں گے، ان شاء اللہ۔
🌸 روزانہ معمول کی دعائیں، اذکار اور اسلام احکامات پر بھی خصوصی توجہ۔
🌸 ماہر قاری سے بچوں کو قرآن سیکھنے کا سنہری موقع۔

📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کو قرآن سے جوڑیں۔
0336 5148601

اللّٰہ چاہے تو طوفان کا رخ موڑ دے  اللّٰہ چاہے تو مصیبت کو رحمت میں بدل دے  اللّٰہ چاہے تو بند دروازے کھول دے  لیکن یاد ...
28/08/2025

اللّٰہ چاہے تو طوفان کا رخ موڑ دے
اللّٰہ چاہے تو مصیبت کو رحمت میں بدل دے
اللّٰہ چاہے تو بند دروازے کھول دے
لیکن یاد رکھیے
اللّٰہ کو راضی کرنا ضروری ہے،آئیےکثرتِ استغفار کریں
دل سے توبہ کریں
دعاؤں سے رب کو منائیں
کیونکہ دعا میں وہ طاقت ہے جو تقدیر بھی بدل سکتی ہے
روٹھے رب کو منانے کا یہی وقت ہے
آزمائشوں میں پکارنے والا رب ناراض نہیں رہتا
اللّٰہم اغفرلنا و ارحمنا
#دعاعنبرین

📖✨ آن لائن قرآن پاک کی کلاسز ✨📖👳‍♂️ تجربہ کار اور ماہر اساتذہ سے🌍 دنیا کے کسی بھی کونے سے🕋 قرآن پاک کی تعلیم آسان طریقے ...
28/08/2025

📖✨ آن لائن قرآن پاک کی کلاسز ✨📖

👳‍♂️ تجربہ کار اور ماہر اساتذہ سے
🌍 دنیا کے کسی بھی کونے سے
🕋 قرآن پاک کی تعلیم آسان طریقے سے

📌 خدمات:
✔️ ناظرہ قرآن (بچوں اور بڑوں کے لیے)
✔️ تجوید و ترجمہ
✔️ حفظ القرآن
✔️ اسلامی تعلیمات اور دعائیں

📞 رابطہ کریں ابھی:
📲 /واٹس ایپ]
0336 5148601

🌟 اپنے بچوں اور گھروالوں کو قرآن پاک سیکھنے کا بہترین موقع دیجئے 🌟

---

28/08/2025

Address

Campbellpore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category