Anmol info

Anmol info Learning meets tech & fun. Exploring edtech tools, smart learning tips, and entertainment that makes

26/08/2026
26/08/2026

I Am Very Happy, Because........ 🤣🎤🤭🤗
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ

25/08/2026

Truth Of My Life, ❤️👏🤔

゚viralシfypシ゚viralシalシ
💰⏰ ♥️♥️

I'm very bad, but I never lied for my purpose.I can't win anyone's heart by lying, and I've lost a lot by telling the tr...
24/08/2026

I'm very bad, but I never lied for my purpose.
I can't win anyone's heart by lying, and I've lost a lot by telling the truth.
゚viralシ

پاکستانی ترانے کے لیے 6 ماہ اردو سیکھی'، برطانوی گلوکارہکسی بھی ملک کا قومی ترانہ گانے کی دعوت ملنا میرے لیے بہت بڑا اعز...
23/08/2026

پاکستانی ترانے کے لیے 6 ماہ اردو سیکھی'، برطانوی گلوکارہ
کسی بھی ملک کا قومی ترانہ گانے کی دعوت ملنا میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے، میں اسے کبھی معمولی بات نہیں سمجھتی۔ پاکستانی قومی ترانہ میرے لیے واقعی ایک چیلنج تھا، اسی لیے حامی بھرنے سے پہلے میں نے کافی سوچا۔ میں چاہتی تھی کہ اسے مکمل درست انداز میں پیش کروں، اسی لیے گزشتہ چھ ماہ سے اردو سیکھنے اور اس پر کام کرنے میں مصروف تھی۔“
برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ نے لیڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی قومی ترانہ پیش کرکے شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔ انہوں نے بغیر کسی ساز کے اپنی آواز میں ترانہ پڑھا، جسے اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی شائقین نے پسند کیا، جبکہ پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے دیکھی گئی
لورا رائٹ کی اس پیشکش کے پیچھے چھ ماہ کی تیاری تھی۔ گلوکارہ نے بتایا کہ وہ صرف ترانے کے بول یاد کرنے تک محدود نہیں رہیں بلکہ اردو کے الفاظ، تلفظ، ادائیگی اور مفہوم کو سمجھنے پر بھی توجہ دی تاکہ قومی ترانے کو احترام اور درستگی کے ساتھ پیش کرسکیں
ان کے مطابق قومی ترانہ کوئی عام گانا نہیں ہوتا بلکہ اسے پیش کرنا ایک بڑی ذمہ داری ہے۔ اسی لیے وہ چاہتی تھیں کہ پاکستانی ترانے کے ساتھ مکمل انصاف ہو اور زبان کی ادائیگی میں کسی قسم کی غلطی نہ ہو۔
لیڈز کے اسٹیڈیم میں پرفارمنس کے بعد پاکستانی صارفین نے لورا رائٹ کی آواز اور انداز کو سراہا۔ بعض صارفین نے ادائیگی پر اپنی رائے بھی دی، تاہم بہت سے لوگوں نے خاص طور پر اس بات کو قابلِ تعریف قرار دیا کہ برطانوی گلوکارہ نے پاکستانی قومی ترانہ درست انداز میں گانے کے لیے چھ ماہ تک اردو سیکھنے کی محنت کی
゚viralシ

ٹرین کے ٹوائلٹ میں گم ہوئی انگوٹھی، واپسی کی کہانی نے سب کو حیران کردیاامریکی ریاست نیو جرسی میں ایک خاتون کی شادی کی ان...
23/08/2026

ٹرین کے ٹوائلٹ میں گم ہوئی انگوٹھی، واپسی کی کہانی نے سب کو حیران کردیا
امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک خاتون کی شادی کی انگوٹھی ٹرین کے ٹوائلٹ میں گر گئی، جسے حیران کن طور پر چند روز بعد تلاش کرلیا گیا۔

جولی اینجلوسیا کے مطابق نیو جرسی ٹرانزٹ ٹرین کے ٹوائلٹ سے نکلنے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ ان کی انگوٹھی غائب ہے۔ انہوں نے فوری طور پر واقعے کی اطلاع ٹرین انتظامیہ کو دی۔

نیو جرسی ٹرانزٹ کے ملازمین نے ٹرین کو ٹریک سے ہٹا کر ٹوائلٹ ٹینک نکالا، جہاں سے انگوٹھی مل گئی۔

خاتون کو چند روز بعد انگوٹھی کسٹمر سروس سینٹر سے واپس کردی گئی۔ جولی کے مطابق یہ انگوٹھی ان کے لیے انتہائی خاص ہے کیونکہ یہ 1905 میں تیار ہوئی تھی اور اس پر ان کے اور شوہر کے ناموں کے ابتدائی حروف بھی کندہ ہیں۔
゚viralシ

پاکستانی نوجوان کی شادی کے چرچےپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار 58 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا پاکستان پہنچ گئیں، ج...
23/08/2026

پاکستانی نوجوان کی شادی کے چرچے
پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار 58 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا پاکستان پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد 34 سالہ عادل شہزاد سے نکاح کرلیا

عادل شہزاد کے مطابق ان کی روزانا مرینا سے تقریباً تین سال قبل سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی تھی۔ فیس بک پر ہونے والی یہ دوستی وقت کے ساتھ محبت میں بدل گئی اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔

عادل شہزاد کا کہنا تھا کہ روزانا مرینا سے تعلق آگے بڑھا تو بالآخر وہ پاکستان آئیں اور دونوں نے نکاح کرلیا۔

عدالت میں اپنے بیان کے دوران امریکی خاتون روزانا مرینا نے کہا کہ وہ اپنی مرضی سے پاکستان آئی ہیں اور عادل شہزاد سے شادی بھی اپنی رضامندی سے کی ہے۔
پاکستانی نوجوان اور امریکی خاتون کی شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی، جہاں صارفین کی جانب سے اس منفرد جوڑے کے
حوالے سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔
゚viralシ

Relate but think.         ゚viralシ
23/08/2026

Relate but think.
゚viralシ

23/08/2026

📣 Hoshehaar, 📢
🤣🤣
゚viralシ

Address

Attock
Campbellpore
43750

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category