27/10/2025
جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ میں صدقہ و خیرات کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں یہ مسجد 505 ای بی بورے والا میں موجود ہے اپ کو اگر کسی بھی قسم کا شک و شبہ ہو تو اس پر دیے گئے نمبر پر رابطہ کرے اور اپنا شک و شبہ دور کر کے اللہ کی راہ میں صدقہ و خیرات کریں