23/08/2026
🎒✨ نئے عزم، نئی امیدوں کے ساتھ تعلیمی سفر کا آغاز ✨🎒
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد عبداللہ پبلک ماڈل سکول، بستی باغ علی، موضع سلدیرہ دوبارہ علم کی روشنی پھیلانے کے لیے کھل گیا ہے۔ 📚🌸
ہم اپنے معزز طلباء، والدین اور اساتذہ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
آئیے مل کر بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط کریں۔ 🌟
تعلیم، تربیت اور کامیابی کا سفر جاری رہے گا۔ ❤️