11/06/2025
الحمداللہ
مجوزہ
بنو قابل سنٹر آغوش الخدمت گوجرانولہ
پہلی لیب کا کام مکمل ہوا باقی پر بھی ورکنگ ہو رہی ہے،
ان شاءاللہ بورےوالا میں بھی بہت جلد ✌️
Grow. Achieve.
� Empowering the Youth with Free IT Skills
� Offering free IT courses to help you unlock new opportunities.
� College Road, Burewala
� Contact: 0345-1873354
� Register now: BanoQabil.org
"Learn.
11/06/2025
الحمداللہ
مجوزہ
بنو قابل سنٹر آغوش الخدمت گوجرانولہ
پہلی لیب کا کام مکمل ہوا باقی پر بھی ورکنگ ہو رہی ہے،
ان شاءاللہ بورےوالا میں بھی بہت جلد ✌️
13/02/2025
Bano Qabil IT Program.
Registration @ Punjab College Burewala.
08/02/2025
https://www.facebook.com/share/p/1XER6moFYx/
**🌟 الحمدللہ! 1000+ رجسٹریشن مکمل 🌟**
بہترین موقع! الحمدللہ، 1000 سے زائد طلبہ الخدمت بانو قابل بورے والا کے مفت آئی ٹی کورسز میں رجسٹریشن کرا چکے ہیں! 🚀📚
آپ بھی اس **سنہری موقع** سے فائدہ اٹھائیں اور **جدید آئی ٹی اسکلز** بالکل **مفت** میں سیکھ کر اپنا مستقبل روشن بنائیں! 🔥
✅ ویب ڈویلپمنٹ
✅ گرافک ڈیزائننگ
✅ ڈیجیٹل مارکیٹنگ
✅ فری لانسنگ اور مزید!
📌 – ابھی رجسٹر کریں
📲 رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں: BANOQABIL.ORG
جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے “بنو قابل” فری آئی ٹی کورسز کا آغاز بوریوالہ میں ہو چکا ہے۔ نوجوانوں کے لیے بہترین موقع! فری کورسز کے ذریعے ڈیجیٹل اسکلز سیکھیں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔ رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں: www.banoqabil.org
30/01/2025
بنو قابل پروگرام – طلبہ کے لیے بہترین موقع
آج Superior College Burewala کا دورہ کیا، جہاں ہم نے طلبہ و طالبات کو بنو قابل پروگرام کے تحت مفت آئی ٹی اور فری لانسنگ کورسز کے بارے میں آگاہی دی۔ طلبہ نے اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ویب ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائننگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور دیگر جدید اسکلز سیکھنے کے لیے اپنی رجسٹریشن مکمل کی۔
یہ کورسز نوجوانوں کو خودمختار بنانے اور روشن مستقبل کی راہ ہموار کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ اگر آپ بھی ان مفت آن لائن کورسز سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو ابھی رجسٹریشن کریں اور اپنے ہنر کو نکھاریں!
25/01/2025
Bano Qabil Free IT Cousrses
Registration is started at
Crescent Schools Burewala
www.bnaoqabil.org
23/01/2025
Al Khidmat Bano Qabil program is now coming to Burewala!
Join us on Saturday, January 25, 2025, at 9:00 AM at Crescent Schools Burewala.
For more information, call: 0345-1873354 or 0311-6922178
Register for free at: www.banoqail.org
23/01/2025
Bano Qabil Free IT courses
Now in Burewala.
Hurry up and get register yourself now
Site: www.banoqabil.org
15/01/2025
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ایکسپوسینٹر لاہور میں منعقدہ بنو قابل گریجویشن تقریب میں بنو قابل آئی ٹی کورسز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔۔