Dawat E islami Burewala

Dawat E islami  Burewala mujhe apne aro sari duniya ka laga ke ala ke kalash karne hai

16 اگست ۔ دو مقامات پہ سنتوں بھرے اجتماعات ہوں گے ۔۔ ان شااللہ (1)وہاڑی۔ پروفیشنلز اجتماع (2) دربار عالیہ شیخ فاضل۔  سنت...
15/08/2023

16 اگست ۔ دو مقامات پہ سنتوں بھرے اجتماعات ہوں گے ۔۔ ان شااللہ
(1)وہاڑی۔ پروفیشنلز اجتماع
(2) دربار عالیہ شیخ فاضل۔ سنتوں بھرا اجتماع

دعوت اسلامی FGRF وفد کی وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی سے ملاقاتایف جی آر ایف دعوت اسلامی  وفد نے سیلاب متاثرین کی کاوشوں کے...
13/09/2022

دعوت اسلامی FGRF وفد کی وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی سے ملاقات

ایف جی آر ایف دعوت اسلامی وفد نے سیلاب متاثرین کی کاوشوں کے بارے میں بریفنگ دی

وزیراعلٰی پنجاب نے دعوت اسلامی کے کاوشوں کو سراہا اور
متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے ایف جی آر ایف کے ساتھ مل کر کام کرنے کی یقین دہانی کروائی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی عبدالحبیب عطاری اور رکن شوری حاجی یعفور...
13/09/2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی عبدالحبیب عطاری اور رکن شوری حاجی یعفور رضا عطاری کی FGRF کے وفد کے ہمراہ ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال

25/08/2022

ہفتہ وار اجتماع دعوت اسلامی بوریوالا 2022-8-25

06/02/2022
15/05/2019

🌹 مدنی چینل کے گیارہ سال مکمل ہونے پر تمام عاشقان رسول کو مبارک ہو۔ مدنی چینل سنتوں کی لائے گا گھر گھر بہار 🌹

22/04/2019

ایک بہت هی گنہگار شخص حج ادا کرنے چلا گیا وهاں کعبہ کا غلاف پکڑ کر بولا
’’الٰہی اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور کلمہ حج میں دو حرف ہیں، "ح" سے تیرا حکم اور "ج" سے میرے جرم مراد ہیں۔ تو اپنے حکم سے میرے جرم معاف فرما دے"۔

آواز آئی!
اے میرے بندے تو نے کتنی عمدہ مناجات کی پھر کہو!

وہ دوبارہ نئے انداز سے یوں پکارتا ہے:
’’اے میرے بخشن ہار! اے غفار! تیری مغفرت کا دریا گنہگاروں کی مغفرت و بخشش کیلئے پرجوش ہے اور تیری رحمت کا خزانہ ہر سوالی کیلئے کھلا ہے
الٰہی! اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور حج دو حرف پر مشتمل ہے ’’ ح" اور "ج‘‘۔ ’’ ح" سے میری حاجت اور ’’ ج" سے تیرا جُود و کرم ہے۔ تو اپنے جُود و کرم سے اس مسکین کی حاجت پوری فرما دے"

آواز آئی’’ اے جوان مرد تو نے کیا خوب حمد کی، پھر کہو‘‘۔

وہ پھر عرض کرنے لگا
اے خالق کائنات!
"تیری ذات ہر عیب و نقص اور کمزوری سے پاک ہے تو نے اپنی عافیت کا پردہ مسلمانوں پر ڈال رکھا ہے میرے رب اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں حج کے دو حرف ہیں ’’ح" اور "ج‘‘ ’’ ح" سے اگر میری حلاوت ایمانی اور ’’ ج" سے تیرا جلال مراد ہے تو تو اپنے جلال کی برکت سے اس ناتواں ضعیف بندے کے ایمان کی حلاوت کو شیطان سے محفوظ رکھنا‘‘

آواز آئی!
"اے میرے مخلص ترین عاشق و صادق بندے تو نے میرے حکم میرے جودو کرم اور میرے جلال کے توسل سے جو کچھ طلب کیا ہے تجھے عطا فرمایا ہمارا تو کام ہی مانگنے والے کا دامن بھر دینا ہے مگر بات تو یہ ہے کوئی مانگے تو سہی کسی کو مانگنے کا سلیقہ تو آتا ہو"

Address

Madina Colony Street # 1 Burewala (Faizan E Madina)
Burewala
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat E islami Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dawat E islami Burewala:

Shortcuts

Share

Category