19/02/2026
🔰 Pair: EUR/JPY
📅 Day: yesterday
📊 Signal Status: Running
✅ Profit: +300Pips
📈 Status: In Strong Profit
Kindly secure your profit and move SL to breakeven if not done yet.
فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں بالکل فری اور گھر بیٹھ کر ہزاروں روپے کمائیں مزید تفصیلات کے لیے ہمارا پروفائل وزٹ کریں
اگر آپ ٹریڈنگ کرتے ہیں اور فری میں VIP سگنلز چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
Free VIP Forex Signals
For More details Just inbox
https://chat.whatsapp.com/FCCcjEiMoFGEMNVBbfUJwu
19/02/2026
🔰 Pair: USD/JPY
📊 Signal Status: Running
✅ Profit: +350Pips
📈 Status: In Strong Profit
Kindly secure your profit and move SL to breakeven if not done yet.
فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں بالکل فری اور گھر بیٹھ کر ہزاروں روپے کمائیں مزید تفصیلات کے لیے ہمارا پروفائل وزٹ کریں
اگر آپ ٹریڈنگ کرتے ہیں اور فری میں VIP سگنلز چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
Free VIP Forex Signals
For More details Just inbox
https://chat.whatsapp.com/FCCcjEiMoFGEMNVBbfUJwu
18/02/2026
رمضان وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں نیتیں صاف ہو جاتی ہیں اور ہر کام میں برکت آ جاتی ہے۔
ٹریڈنگ بھی ایک ذمہ داری ہے، اور رمضان ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ لالچ کے بجائے صبر، جلد بازی کے بجائے حکمت، اور رسک کے بجائے نظم و ضبط کو اختیار کیا جائے۔
12/02/2026
📊 Signal Update 100 +pips 🎯 📊 Pair: USD/CHF ✅100+ pips 🎯
فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں بالکل فری اور گھر بیٹھ کر ہزاروں روپے کمائیں مزید تفصیلات کے لیے ہمارا پروفائل وزٹ کریں
اگر آپ ٹریڈنگ کرتے ہیں اور فری میں VIP سگنلز چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
Free VIP Forex Signals
For More details Just inbox
https://chat.whatsapp.com/FCCcjEiMoFGEMNVBbfUJwu
12/02/2026
📊 Signal Update 🔹 Pair: USD/CAD Buy ✅ 100 +pips 🎯
فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں بالکل فری اور گھر بیٹھ کر ہزاروں روپے کمائیں مزید تفصیلات کے لیے ہمارا پروفائل وزٹ کریں
اگر آپ ٹریڈنگ کرتے ہیں اور فری میں VIP سگنلز چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
Free VIP Forex Signals
For More details Just inbox
https://chat.whatsapp.com/FCCcjEiMoFGEMNVBbfUJwu
12/02/2026
یہ ڈالرز نہیں چمک رہے…
یہ کسی کے جلتے ہوئے خواب ہیں۔ 💸🔥
📍 مارکیٹ خطرناک نہیں ہوتی… خطرناک وہ لوگ ہوتے ہیں جو اسے “آسان” بنا کر بیچتے ہیں۔
آج سوشل میڈیا کھولو تو ہر دوسرا شخص “پروفیشنل ٹریڈر” بنا ہوا ہے۔
سامنے بڑے بڑے مانیٹر، گرین گرین چارٹس، ہاتھ میں کافی ☕
اور کیپشن کچھ ایسا:
“Another $8,000 secured in minutes 💰🚀”
لیکن اس اسکرین کے پیچھے کی سچائی کوئی نہیں دکھاتا…
حقیقت یہ ہے 👇
زیادہ تر یہ سب ایک اسٹیجڈ شو ہوتا ہے 🎭
رینٹ کی گاڑی 🚘
ڈیمو اکاؤنٹ 📊
اور ایڈٹ کی ہوئی اسکرین شاٹس 📸
مقصد کیا ہے؟
آپ کے اندر جلدی امیر بننے کی آگ لگانا 🔥
آپ کو جلد بازی میں اکاؤنٹ کھلوانا
اور پھر آپ کو کورس، سگنلز یا ریفرل لنکس بیچ دینا 💼💵
پھر جب آپ خود ٹریڈنگ شروع کرتے ہیں…
مارکیٹ آپ کو حقیقت دکھاتی ہے 📉
چارٹ جذبات نہیں سمجھتا
لالچ کی سزا دیتا ہے
اور ڈسپلن نہ ہو تو اکاؤنٹ خاموشی سے ختم ہو جاتا ہے ❌
⚠️ اصل سچ کیا ہے؟
ٹریڈنگ کوئی شو آف گیم نہیں ہے۔
یہ patience + psychology + risk management کا کھیل ہے 🧠📊
اصلی ٹریڈر وہ نہیں
جو کیمرے کے سامنے کیش دکھائے 💵
بلکہ وہ ہے
جو لاس قبول کرے،
رسک محدود رکھے،
اور مسلسل سیکھتا رہے 📚✅
یاد رکھیں:
📌 جو جتنا زیادہ دکھا رہا ہوتا ہے،
وہ اکثر اتنا ہی کم کما رہا ہوتا ہے۔
میں نے بھی یہ سفر آسان نہیں دیکھا۔
سالوں کی غلطیاں، لاسز اور سیکھنے کے بعد سمجھ آیا:
مارکیٹ شارٹ کٹ نہیں دیتی،
صرف سبق دیتی ہے۔
🚫 سوشل میڈیا کے “ڈریم سیلرز” سے ہوشیار رہیں۔
وہ آپ کا پیسہ ہی نہیں،
آپ کا فوکس، اعتماد اور وقت بھی لے جاتے ہیں۔
اگر آپ واقعی سیکھنا چاہتے ہیں
تو دکھاوے سے دور رہیں
اور نالج، ڈسپلن اور مستقل مزاجی کو اپنا ہتھیار بنائیں ⚔️📈
11/02/2026
فاریکس ٹریڈنگ سیکھیں بالکل فری اور گھر بیٹھ کر ہزاروں روپے کمائیں مزید تفصیلات کے لیے ہمارا پروفائل وزٹ کریں
اگر آپ ٹریڈنگ کرتے ہیں اور فری میں VIP سگنلز چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
Free VIP Forex Signals
For More details Just inbox
https://chat.whatsapp.com/FCCcjEiMoFGEMNVBbfUJwu
04/02/2026
📊 فاریکس میں کامیابی کے لیے اہم اصول 💹
اگر آپ سوچتے ہیں کہ فاریکس ایک شارٹ کٹ ہے جلد امیر ہونے کا 💰، تو ابھی رک جائیں ⛔۔
فاریکس مارکیٹ ناسمجھ لوگوں کو نہیں دیتی ❌، بلکہ وہ ان لوگوں کو فائدہ دیتی ہے جو صبر 🕰️، ڈسپلن 📏 اور عقل 🧠 کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
✅ اہم نکات جو ہر ٹریڈر کو جاننا چاہیے:
📝 ٹریڈ کا منصوبہ بنائیں: بغیر منصوبہ بندی کے ٹریڈ کرنا سب سے بڑا نقصان ہے ⚠️۔ پہلے اپنے اہداف 🎯 اور رسک کو سمجھیں۔
🛑 سٹاپ لاس لگائیں: مارکیٹ ہمیشہ ہمارے مطابق نہیں چلتی 🔄۔ بغیر سٹاپ لاس کے ٹریڈ کرنا اکاؤنٹ صفر کرنے کا راستہ ہے 💔۔
🚫 زیادہ ٹریڈنگ سے بچیں: جذبات میں آ کر جلدی جلدی ٹریڈ کرنا نقصان کا سب سے بڑا سبب ہے ❌📉۔
📊 اشاریے (انڈیکیٹر) صرف رہنمائی دیتے ہیں: وہ آپ کو سِگنل دے سکتے ہیں، فیصلہ نہیں۔ فیصلہ ہمیشہ آپ کی عقل اور تجربے پر ہونا چاہیے 🧠✅۔
❌ جواب میں ٹریڈ نہ کریں: نقصان کے بعد جذبات میں آ کر ٹریڈ لینا مزید نقصان کا باعث بنتا ہے 💔📉۔
💰 سب کچھ ایک ٹریڈ میں نہ لگائیں: ہمیشہ خطرے کے انتظام (رسک مینجمنٹ) کو اپنائیں ⚖️🛡️۔
💪 نقصان برداشت کرنے کی صلاحیت رکھیں: اگر آپ نقصان برداشت نہیں کر سکتے تو فاریکس آپ کے لیے نہیں ہے 🚫📉۔
⏳ صبر اور مستقل مزاجی رکھیں: مارکیٹ ہمیشہ آپ کی آزمائش کرے گی 🏛️۔ کامیاب وہی ہوتا ہے جو صبر، صحیح انٹری 🟢 اور اصولوں پر عمل کرتا ہے 📏✅۔
💡 یاد رکھیں، فاریکس ایک ذہنی کھیل ہے 🧠♟️، جذبات کا نہیں ❤️❌۔ اگر آپ اپنے دماغ کو قابو میں رکھیں، ڈسپلن اور منصوبہ بندی کے ساتھ ٹریڈ کریں تو مارکیٹ آپ کو انعام دیتی ہے 🏆💹۔
🎓 دی مارکیٹ ریکس
اکیڈمی آپ کو سکھاتی ہے کہ کیسے عقل 🧠، صبر ⏳ اور ڈسپلن 📏 کے ساتھ فاریکس میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے 💹💰
Join our Whatsapp Group
https://chat.whatsapp.com/FCCcjEiMoFGEMNVBbfUJwu
⚠️
🎓
⏳
🎓
📏❌💰
🧠♟️
🚫📈
---
The Market Rex
WhatsApp Group Invite
01/02/2026
🔥 تاریخ کی خوفناک ترین گولڈ موو (XAUUSD) 💥
گولڈ نے صرف ایک دن میں تقریباً 7,700 پِپس کی موو دی 📉
نہ کوئی clear warning، نہ proper pullback —
یہ ایک pure Liquidity Sweep + Stop Hunt تھا۔
❌ Buy side liquidity trap
❌ Retail traders کے SLs wipe
❌ Over-leveraged اکاؤنٹس چند گھنٹوں میں Zero
❌ اربوں ڈالر مارکیٹ سے صاف
یہ موو اتفاق نہیں تھی،
یہ Smart Money کی planned ex*****on تھی۔
📌 یہاں ایک بہت بڑا اور کڑوا سچ سمجھ لیں:
مارکیٹ آپ کی ایک بھی غلطی معاف نہیں کرتی۔
آپ نے:
4 مہینے
6 مہینے
یا 1 سال لگا کر
آہستہ آہستہ profit بنایا ہو
لیکن ایک دن اگر آپ سے یہ غلطی ہو گئی کہ:
❌ Stop Loss نہیں لگایا
❌ Lot size بڑھا دیا
❌ Over-confidence میں rules توڑ دیے
اور اسی دن مارکیٹ نے ایسا violent move دے دیا،
تو آپ کے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا۔
📌 Forex
ایسی مارکیٹ ہے جو ایک غلطی کی بھی گنجائش نہیں دیتی۔
یہاں پچھلا profit، experience یا confidence
کسی کام نہیں آتا۔
ایک دن کی غلطی:
➡️ مہینوں کی محنت ختم
➡️ سال بھر کا profit wipe
➡️ اکاؤنٹ Zero
📌 اسی لیے ہم بار بار یہی کہتے ہیں:
✅ ہمیشہ Money Management کے ساتھ trade کریں
✅ روزانہ کا total risk صرف 1% سے 3% رکھیں
✅ Stop Loss
کے بغیر کبھی بھی ٹریڈ نہ کریں
✅ ہمیشہ چھوٹا Lot Size استعمال کریں
✅ Gold
میں entry سے پہلے HTF bias + Liquidity zones دیکھیں
✅ News اور high volatility میں extra caution رکھیں
یاد رکھیں 👇
📉 Profit بنانا مشکل نہیں،
❗ Profit کو بچانا اصل skill ہے۔
اور
چھوٹا Lot Size + Stop Loss
کے بغیر
👉 Long-term survival ممکن ہی نہیں۔
🎯 Forex میں Rule نمبر 1:
Survival first, profit later.
Join our Whatsapp Group
https://chat.whatsapp.com/FCCcjEiMoFGEMNVBbfUJwu
01/02/2026
💰 گولڈ مارکیٹ کے تاریخی کریشز! 💰
📉 مارکیٹ کبھی صبر سے چلتی ہے، کبھی ایک دن میں سب کچھ بدل دیتی ہے!
🔥 اہم کریشز:
1974–76: $180 ➡ $95 (~47%↓)
2013: $1,680 ➡ $1,045 (~38%↓)
مارچ 2020: $1,700+ ➡ $1,300 (~21%↓)
اکتوبر 2025: $4,381 ➡ $4,082 (~6%↓)
جنوری 2026: $5,602 ➡ $4,812 (~11–12%↓)
💡 سبق:
✅ اسٹاپ لاس لگائیں
✅ لاٹ سائز کنٹرول کریں
✅ صبر اور ڈسپلن ہی بچت ہے
⚡ یاد رکھیں: مارکیٹ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی!
29/01/2026
🚨 سوشل میڈیا کے غیر حقیقی پروفٹس سے بچیں 🚨
میں نے بارہا دیکھا ہے کہ نئے ٹریڈرز کی نفسیات خراب کرنے میں سوشل میڈیا کے فیک ٹریڈرز، فیک انفلوئنسرز اور فیک یوٹیوبرز کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے۔
نئے لوگوں کو یہ اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ:
اس مارکیٹ میں حقیقتاً کتنا پروفٹ ممکن ہے
اور کتنا صرف دکھاوا (Fake Impression) ہوتا ہے
❌ لوگوں کی گاڑیوں سے امپریس ہونا چھوڑ دیں
❌ لوگوں کے گھروں سے امپریس ہونا چھوڑ دیں
❌ انٹرنیشنل ٹورز دیکھ کر متاثر ہونا چھوڑ دیں
👉 ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی
⚠️ فاریکس کی تلخ حقیقت
جب نئے لوگ فاریکس میں آتے ہیں اور:
یوٹیوبرز کے پروفٹ اسکرین شاٹس
انفلوئنسرز کے لائف اسٹائل
فیک سگنلز اور فیک اکوریسی
دیکھتے ہیں تو انہیں لگتا ہے:
“ٹریڈنگ بہت آسان ہے، ہم امیر ہو جائیں گے، زندگی بدل جائے گی”
لیکن حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے۔
📉 حقیقت یہ ہے:
فاریکس میں صرف 5% سے 10% لوگ ہی کامیاب ہوتے ہیں
90% لوگ نقصان کرتے ہیں
نقصان کی بڑی وجوہات:
زیادہ لیوریج
لالچ
فیک امپریشن
ادھار یا لون لے کر ٹریڈنگ
کچھ لوگ سمجھتے ہیں:
“1000$ ڈال کر امیر ہو جائیں گے”
“2000$ ڈال کر زندگی بدل جائے گی”
یہ سوچ ہی سب سے بڑا نقصان ہے۔
🧠 پروفیشنل ٹریڈرز کیا کہتے ہیں؟
دنیا کے ٹاپ ٹریڈرز:
جنہیں 10، 20، 30 سال کا تجربہ ہے
جو فیک کورس، فیک سگنل، فیک بروکر پروموٹ نہیں کرتے
جنہوں نے صرف ٹریڈنگ سے پیسہ بنایا
وہ کیا ریکمینڈ کرتے ہیں؟
ماہانہ 2% تا 4% پروفٹ
سالانہ 10% تا 20% گروتھ
یہی حقیقت پسندانہ ٹریڈنگ ہے۔
🎯 اکوریسی کا جھوٹ
جو لوگ کہتے ہیں:
90% اکوریسی
99% اکوریسی
100% ون ریٹ
👉 وہ سیدھا جھوٹ بول رہے ہیں
حقیقت یہ ہے:
ایکسپرٹ ٹریڈرز کی اکوریسی بھی 70% تا 80% ہوتی ہے
100% اکوریسی فاریکس میں ممکن ہی نہیں
اگر کوئی واقعی اتنا اکوریٹ ہوتا:
تو وہ فیس بک پر ٹائم ضائع نہ کر رہا ہوتا
صبح $1000 ڈال کر رات کو $2000 بنا رہا ہوتا
✅ نتیجہ
سوشل میڈیا کے فیک پروفٹس سے متاثر نہ ہوں
اپنے پیسوں کی حفاظت کریں
حقیقت پسند بنیں
فیک انفلوئنسرز، فیک یوٹیوبرز اور فیک فنڈ مینجمنٹ سے بچیں
فاریکس ایک Probability Game ہے، جوا نہیں۔
شکریہ 🤝
https://chat.whatsapp.com/FCCcjEiMoFGEMNVBbfUJwu