20/09/2025
بارہ ربیع الاول کی ریلی میں ایسا منظرآپ نے پوری دنیا میں کھیں نھیں دیکھا ھوگا
on this page you will find information about lessons and religion .. thanks for you
06/09/2025
بارہ ربیع الاول کی ریلی میں ایسا منظرآپ نے پوری دنیا میں کھیں نھیں دیکھا ھوگا اگردیکھاہے توکمینٹ میں ضرور بتائیں
بارہ ربیع الاول کی ریلی میں ایسا منظرآپ نے پوری دنیا میں کھیں نھیں دیکھا ھوگا
خواجہ نظام الدین محبوبِ الٰہی سے منسوب ہمارے دارالعلوم جامعہ چشتیہ نظامیہ کے باورچی ذاکرسیال نمازِ فجر کے بعد طالب علموں کا کھانا پکاتے ہوئے وفات پاگئے اللہ تعالیٰ اسکی بخشش فرمائے
دریائے ستلج کی خوفناک صورتحال سے ڈر کر مفتی اعظم ساہوکا مفتی محمد امتیاز الحسن رضوی صاحب ستلج کے کنارے کھڑے ہو کر اللہ کے حضور گریہ و زاری کر رہے ہیں یا اللہ اس سیلاب سے ہم کو محفوظ فرما19/8/2025
ہمارے جامعہ دارالعلوم جامعہ چشتیہ نظامیہ رضویہ ساہو کا میں طالب علم شہدائے پاکستانی کے لیے قران خوانی کر رہے ہیں
دارالعلوم جامعہ چشتیہ نظامیہ ساہوکا تحصیل بوریوالا ضلع وہاڑی میں شعبہ درس نظامی کی کلاسز کا داخلہ کب سے کب تک ہوگا