15/10/2024
الصلٰوۃُ والسـَلام علیکَ یا رَسُولَ اللـٰہِ
islamic content
15/10/2024
الصلٰوۃُ والسـَلام علیکَ یا رَسُولَ اللـٰہِ
14/08/2024
تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مُبارک
16/06/2024
31/05/2024
سخت گرمی کی دُعا ۔۔۔۔
16/05/2024
والدین کی اصل ذمہ داری
کیا آپ اپنے والدین کا حصہ نکالتے ہیں ؟
اگر کسی کے والدین وفات پا چکے ہیں، کیا وہ ابھی بھی اپنے والدین کے لیئے آمدن میں سے کچھ حصہ نکالتے ہیں ؟
ایک دن میں اپنے دوست کے ساتھ بیٹھا تھا، میں نے نوٹ کیا کہ وہ اپنی ماہانہ انكم کی تقسیم کچھ يوں کر رہا تھا :
یوٹیلیٹی 22000
کرایہ : 28000
دوائیاں : 3000
والدہ : 1000
والد : 1000
میں جانتا تھا کہ اس کے والدین حیات نہیں ہیں،
میں نے تعجب سے پوچھا
کہ آپ ابھی بھی ان کے لیئے حصہ نکالتے ہیں،
جبکہ وہ حیات نہیں ؟
اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا :
جی ہاں میرے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں
لیکن
اس کا یہ مطلب نہیں
کہ وہ میرے دل سے بھی جا چکے ہیں۔
وہ میرے بہت قریب ہیں
وہ ہمیشہ میرے دل میں رہتے ہیں،
ان کو اب بھی میری ضرورت ہے انہیں اب میری دعاؤں اور صدقات کی ضرورت ہے
اس لیئے میں
باقاعدگی کے ساتھ
والدین کی ذات کے لیئے
ﷲ رب ذوالجلال کی راہ میں خرچ کرتا رہتا ہوں ۔
کیا مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے ؟
یاد رکھیں کہ
آپ پر آپ کے والدین کا حق اس دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی ختم نہیں ہوتا
یاد کریں
کہ آپ نے اپنے والدین کے لیئے آخری مرتبہ کب صدقہ خیرات کیا ؟
اور آج سے ہی
عزم کر لیں، کہ آپ
باقاعدگی کے ساتھ اپنے والدین کے لیئے صدقه جاريه کے طور یہ عمل کریں گے ۔
اس تحریر کو ضرور شیئر کیجئیے گا
تاکہ آپ بھی
اس نیکی کو پھیلانے کا سبب بن جائیں۔
29/03/2024
برادرِ اصغر
جگرِ گوشہِؑ پیر سید احمد علی شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ
صاحِبزادہ اسد علی شاہ قادری تکمیل حفظِ قرآن کریم پر
جامع المعقول والمنقول شیخ المشائخ استاذ الاساتذہ
قبلہ مفتی محمد حُسین اویسی زید شرفہ العالی سے دستارِ فضیلت و سند فراغت حاصل کرتے ہوئے۔۔ اللّہ تعالی اساتذہ کی دعاؤں سے مزید کامیابیوں سے ہم کنار فر مائے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین