29/03/2026
Welcome to my page Hafiz Writes. This pagef is about calligraphy. From our videos here you
29/03/2026
Nature speaks… you just have to listen 🍃💚 | Peaceful vibes & soul healing
17/03/2024
رسول اللہﷺ سےپوچھا گیا: کونسی چیز سب سے زیادہ لوگوں کو جنت میں داخل کرے گی؟ آپﷺ نےفرمایا: تقوٰی اور عمدہ اخلاق
(ترمذی:2004)
اپنی ذات سے نفع دینے والے بنیں
کیونکہ جب درخت بےنفع ہوجائے تو چولہے میں جھونک دیا جاتا ہے
🤲
"یاالله" ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کریں اور تیری آزمائشیں تیری رحمت سے مایوس نہ کريں
26/08/2021