28/09/2025
The Greatest RIVALRY Returns!
We Develop Your Brains
28/09/2025
The Greatest RIVALRY Returns!
26/09/2025
19/09/2025
سُبْحٰنَكَ اللّٰهُمَّ وَبِـحَمْدِكَ وَتَـبَارَكَ اسْمُكَ وَتَـعَالٰي جَدُّكَ وَلَآ اِلٰهَ غَيْـرُكَ.
اے اللہ! میں تیری حمد کے ساتھ تیری پاکیزگی بیان کرتا ہوں اور تیرا نام بہت بابرکت ہے اور تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
سنن ابي داود، الصلاة، باب من راي الاستفتاح بسحانك اللهم وبحمدك، حديث:775,776 وجامع الترمذي، الصلاۃ، باب ما یقول عند افتتاح الصلاۃ؟ حدیث:243 , ابن ماجہ 806
14/09/2025
🔥 𝐓𝐡𝐞 𝐆𝐫𝐞𝐚𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐑𝐢𝐯𝐚𝐥𝐫𝐲 𝐑𝐞𝐭𝐮𝐫𝐧𝐬 –
𝐈𝐧𝐝𝐢𝐚 𝐯𝐬 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧! 🔥
The cricketing battle we all wait for is here! 🏏 India vs Pakistan – clash of titans, edge-of-the-seat action, and the ultimate test of skill and strategy!
📅 Match Date: 14th September 2025
⏰ Match Time: 07:30 PM
✨ Play Fantasy Cricket & Win Exciting Prizes! ✨ Build your dream team on Team11 App, join contests, and stand a chance to win exciting pool prizes!
💰🔥 💥 Don’t miss the thrill, glory, and fantasy rewards
11/09/2025
Honoring the legacy of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah on his death anniversary. His vision, dedication, and leadership continue to inspire us in building a stronger, united Pakistan.
06/09/2025
6 ستمبر یومِ دِفاع پاکستان
شہدائے وطن ہمارا فخر
سلام ہو اُن تمام شہدائے پاکـــ سَر زمین کو
جِنہوں نے اِس پاکـــ دھرتی کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا
ہمیں پیار ھـے پاکستان سے دِل و جان سے
اے راہ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں..
05/09/2025
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افرز ساعت پ لاکھوں سلام
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا
اس نبی کی ولادت پہ لاکھوں سلام
وہ جو نا تھے تو کچھ نا تھا
وہ جو نا ہوں تو کچھ نا ہو
جان ہیں وہ جہان کی
جان ہے تو جہان ہے
سرکار کی آمد۔ مرحبا
آقا کی آمد۔ مرحبا
تمام عشاقان رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کو
ولادت نبی آخرالزماں
مالک کون ومکاں
خاتمالمرسلین
انیس الغریبین
رحمت اللعالمین
راحت اللعشقین
خاتم النبیین صل اللہ علیہ والہ وسلم
بہت بہت مبارک ہو
❤️❤️❤️
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |