25/08/2026
"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔" (الحدیث)
پیارے والدین! دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کی آخرت سنوارنا بھی ہماری سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ آئیے، اپنے بچوں کے دلوں کو نورِ قرآن سے روشن کریں۔
الحمدللہ! الیاس قرآن اکیڈمی کے زیرِ اہتمام آپ کے بچوں کو گھر بیٹھے آن لائن دینی تعلیم دینے کا بہترین موقع۔
🎓 زیرِ نگرانی:
تجربہ کار عالمِ دین اور قاریِ قرآن محترم قاری احمد الیاس صاحب
💡 ہمارے کورسز:
قرآن کریم: ناظرہ (تجوید کے ساتھ)، حفظِ قرآن اور مکمل ترجمہ۔
مسنون دعائیں اور احادیث: روزمرہ کی سنتیں، دعائیں اور احادیثِ مبارکہ۔
بنیادی عقائد: نماز اور کلمے (مکمل صحیح تلفظ اور مخارج کے ساتھ)۔
🌟 ہماری خصوصیات:
ون ٹو ون (1-on-1) کلاسز — ہر بچے پر انفرادی اور پوری توجہ۔
وقت (Timings) میں مکمل سہولت۔
بچوں کی دینی، اخلاقی اور نظریاتی تربیت ہماری پہلی ترجیح ہے تاکہ وہ ایک بہترین مسلمان بن سکیں۔
سیٹیں محدود ہیں۔ آج ہی فری ٹرائل کلاس کے لیے رابطہ کریں:
💬 رابطہ نمبر (WhatsApp): 03070032175
🏢 الیاس قرآن اکیڈمی