11/04/2025
`جامعۃالمدینہ بوائز بورےوالا` کا *کنزالمدارس بورڈ* کے سالانہ امتحانات 2025 میں رزلٹ سو فیصد (% 100) آنے پر ناظم صاحب و تمام اساتذہ کرام و جملہ اسٹاف کو مبارکباد ✨
*اللّٰه پاک تمام طلباء کرام کو باعمل عالم دین بنائے آمین یارب العالمین 🤲*
ناظم جامعۃالمدینہ بوائز بورےوالا
*مولانا شہباز عطاری مدنی*
📞 0306-9223175
11/04/2025
الحمدللّٰه
`جامعۃالمدینہ بوائز بورےوالا` کی ایک اور شاندار کامیابی
جامعۃالمدینہ بوائز بورےوالا کے طلباء کرام کا میٹرک میں شاندار رزلٹ لانے پر 10 طلباء کرام کو سکالرشپ کیلئے منتخب کیا گیا۔
*اللّٰه پاک تمام طلباء کرام کو باعمل عالم دین بنائے آمین 🤲🏻*
منجانب
ناظم جامعۃالمدینہ بوائز بورےوالا
*مولانا شہباز عطاری مدنی*
03069223175
19/06/2024
Notification for reopening Jamia-tul-Madina Burewala
اطلاع برائے تعطیلات عیدالاضحی
👇👇👇👇