18/09/2025
خواتین کی تعلیم و تربیت کیلئے مثالی قدم ان شاءاللہ
آن لائن کلاسز میں داخلے شروع ہیں
خواتین بہنیں بیٹیاں رابطہ کر سکتیں ہیں
03013637954
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from An_Nisa International, College & University, Burewala.
18/09/2025
خواتین کی تعلیم و تربیت کیلئے مثالی قدم ان شاءاللہ
آن لائن کلاسز میں داخلے شروع ہیں
خواتین بہنیں بیٹیاں رابطہ کر سکتیں ہیں
03013637954
17/08/2021
🌹 *النساء انٹر نیشنل* کے زیرِ اہتمام 🌹
مدرسہ فاطمۃ الزہراء للبنات
میں درج ذیل شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں .
*شعبہ جات*👇👇
1⃣ *تفسیر القرآن الکریم*
2️⃣ *ترجمۃ القرآن*
3️⃣ *حدیث نبوی*
4️⃣ *عربی گرائمر*
5️⃣ *سیرت نبوی*
6️⃣ *احکام و مسائل*
7️⃣ *ثمر کورس*
8️⃣ *سلائی کورس*
9️⃣ *کچن کوکنگ کورس*
👈 دعاؤں پر خصوصی توجہ
⏱ مدت کورس
ایک سال
دوسال
*ثمر کورس* جس میں حدیث فقہ، ترجمہ وتفسير، تجوید وقرات ،سیرت نبوی ،گھریلو معاملات وغیرہ کی تعلیم ماھر استاذہ کی زیرنگرانی دی جائے گی
( بیرونی طالبات کے لئے *آن لائن*🎧 کلاسز میں نشستیں محدود ھیں جبکہ مقامی طالبات کیلئے داخلہ اوپن ہے
👈🏼 *سہولیات وخصوصیات*
1️⃣بہترین باپردہ ماحول
2️⃣📚 وسیع وعریض لائبریری
3️⃣ تدریسی علوم وفنون اور ماھر اساتذہ کی زیرنگرانی روحانی علمی تربیتی ماحول
👈🏻
4️⃣ دعوتی و تربیتی امور پر خصوصی توجہ
5️⃣🎤مختلف موضوعات پر خصوصی لیکچرز
6️⃣🎙️🎼سٹوڈیو میں آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کی سہولت
7️⃣👈🎧آن لائن کلاسز کا طریقہ کار
8️⃣🎤🎙️فن تقریر پر خصوصی توجہ
9️⃣15 روزہ ماہنامہ محافل کا انعقاد
🔟تلاوتِ قرآن نعت تقریری مقابلہ جات
🍱🍝🍽️بچیوں کی گھریلو
تربیت پر خصوصی توجہ
💻⌨️👈 لیپ ٹاپ کی سہولت
⚡یو پی ایس اور جنریٹر کی سہولت
نوٹ:
*آن لائن* کلاسز میں 1000 روپے داخلہ فیس ادا کرنے کے بعد شامل کیا جائے گا
🌹 *زیر سرپرستی*
محترمہ *ڈاکٹر نگہت ہاشمی* صاحبہ
محترمہ *معلمہ ام محمد* صاحبہ
📍 *ایڈریس*
بورے والا
☎ *برائے رابطہ*
*مولانا احمد اقبال شاہین*
📱🪀 *03013637954*