Govt B.T.M High School Burewala

Govt B.T.M High School Burewala گورنمنٹ بی ۔ ٹی ایم ہائی سکول بورے والا

Prize Distribution Ceremony
08/05/2023

Prize Distribution Ceremony

School Timings for Holly Month Ramzan 2023
08/05/2023

School Timings for Holly Month Ramzan 2023

بہترین تعلیمی ماحول اور شاندار سابقہ نتائجتمام کلاسز میں داخلہ جاری ہے۔15 مارچ سے pre-6th اور pre-9th کا آغاز ہو چکا ہے۔...
08/05/2023

بہترین تعلیمی ماحول اور شاندار سابقہ نتائج
تمام کلاسز میں داخلہ جاری ہے۔
15 مارچ سے pre-6th اور pre-9th کا آغاز ہو چکا ہے۔
محدود نشستیں

08/05/2023
گورنمنٹ بی ٹی ایم ہائی سکول بورےوالا کے بہت ہی قابل، محنتی اور شفیق استاد  کا اپنی سروس مکمل ہونے پر سکول میں آخری دن......
08/05/2023

گورنمنٹ بی ٹی ایم ہائی سکول بورےوالا
کے بہت ہی قابل، محنتی اور شفیق استاد
کا اپنی سروس مکمل ہونے پر سکول میں آخری دن...
ان کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب۔
سکول ھذا کی تعمیر و فلاح کے لیے ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔
تمام سٹاف نے ان کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی کی دعاوں کے ساتھ رخصت کیا۔

Address

Dawood Abad(BTM)
Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt B.T.M High School Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category