10/08/2022
Alhamd islamic institue
10/08/2022
02/06/2022
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
پیاری بہنو! بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں ہو چکی ہیں اور ان دنوں میں ماٶں کی پریشانی خوب بڑھ جاتی ہے کیونکہ بچے سارا دن گھر میں تنگ کرتے ہیں اور شدید گرمی کی وجہ سے باہر بھی نہیں جایا جاتا ۔ میں آپ کے بچوں کے لیے آنلاٸن سمر کورس ارینج کر رہی ہوں جس میں انہیں
*تجوید القرآن
*ناظرہ قران
*منتخب سورتوں کا حفظ
* اسلام کے بنیادی عقاٸد
* وضو اور غسل کرنے کا صحیح طریقہ
* اسلامی تاریخ کے دلچسپ واقعات
* مسنون دعاٸیں
* کلمے
* صحابہ کرام کے واقعات
* آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ اور سنتیں *قصص النبیاء
اور روز مرہ کی زندگی کے بہت سے امور جن میں اچھی عادات اپنانے پر ابھارا جاۓ گا ۔
جو بہنیں اپنے بچوں کو اس کورس میں شامل کروانا چاہتی ہیں ان باکس میں رابطہ کریں ۔
واٹس ایپ رابطہ نمبر 03180621156
تمام کلاسز زوم یا واٹس ایپ پر لی جاٸیں گی اور کلاس کا دورانیہ 30 سے 45 منٹ پر مشتمل ہوگا ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
06/04/2022