Al-Qalam International School Chanar Buner

Al-Qalam International School Chanar Buner Learning for Life

الحمد للہانتہائی مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ القلم انٹرنیشنل سکول، چناڑ بونیر میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو مستقل بنیادو...
08/06/2026

الحمد للہ
انتہائی مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ القلم انٹرنیشنل سکول، چناڑ بونیر میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے 8KV کا سولر سسٹم نصب کر دیا گیا ہے ۔
آج سے تمام کلاسوں میں بجلی کی فراہمی باقاعدگی سے بحال کر دی گئی ہے۔
القلم انٹرنیشنل سکول ہمیشہ کیطرح اپنے بچوں کو بہتر سے بہتر سہولیات دینے کیلۓ پُر عزم ہے ۔
اہل علاقہ کی محبتوں اور خلوص کا شکریہ

انتظامیہ
القلم انٹرنیشنل سکول، چناڑ

27/05/2026

25/05/2026

افسوس سے احتیاط بہتر ہے ۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر خود کو اور اپنے بچوں کو محفوظ رکھیں ۔
Kindly Note : No one was hurt in this video.

22/05/2026

دَ سکول ماشوم چا وَتختٶو ؟

اصلاحی ویڈیو

سبق اموز واقعه
















22/05/2026
11/05/2026

حروف کی چھوٹی شکلیں براۓ کلاس نرسری اور کے جی
#حروف #چھوٹی #شکلیں

سفر وسیلۂ ظفر القلم انٹرنیشنل سکول چناڑ، بونیر کے طلبہ کا سوات کا یادگار تعلیمی و تفریحی دورہموسمِ گرما کی تپش جب اپنے ...
11/05/2026

سفر وسیلۂ ظفر
القلم انٹرنیشنل سکول چناڑ، بونیر کے طلبہ کا سوات کا یادگار تعلیمی و تفریحی دورہ

موسمِ گرما کی تپش جب اپنے عروج پر تھی، تو القلم انٹرنیشنل سکول چناڑ، بونیر کے ہونہار طلبہ نے گرمی کو شکست دینے کا انوکھا منصوبہ بنایا۔ جوش و ولولے سے لبریز یہ قافلہ وادیٔ سوات کی ٹھنڈی فضاؤں کی جانب رواں دواں ہوا۔ اس علمی و تفریحی سفر میں بچوں کے شانہ بشانہ ان کے مہربان اساتذہ کرام جناب زاہد عالم صاحب، جناب دور زمان صاحب اور جناب عطا اللہ صاحب بھی موجود تھے، جن کی سرپرستی نے سفر کو مزید بامقصد بنا دیا۔

سفر کی جھلکیاں:

- کانجو ٹاؤن شپ کا دورہ:
- طلبہ نے سب سے پہلے کانجو ٹاؤن شپ کا رخ کیا۔ یہاں جدید طرزِ تعمیر کے شاہکار دیکھ کر بچے حیران رہ گئے۔ ٹاؤن شپ میں واقع خوبصورت چڑیا گھر نے بچوں کو فطرت کے رنگوں سے روشناس کرایا۔ رنگ برنگے پرندوں اور نایاب جانوروں کو دیکھ کر ان کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔
- سوئمنگ پول کی مستی
- : گرمی کا توڑ کرنے کے لیے بچوں نے سوئمنگ پول کا رخ کیا۔ نیلگوں پانی میں تیراکی اور اٹھکیلیوں نے گرمی کا احساس ہی مٹا دیا۔ قہقہوں اور پانی کی چھینٹوں نے ماحول کو خوشگوار بنا دیا۔
- ایمیوزمنٹ پارک کی رونقیں: سفر کو ناقابلِ فراموش بنانے کے لیے قافلہ ایمیوزمنٹ پارک جا پہنچا۔ یہاں رنگ برنگے جھولوں نے بچوں کا بھرپور استقبال کیا۔ اونچے نیچے جھولوں پر بیٹھ کر لگائے جانے والے نعرے وادی میں گونجتے رہے۔ ہر جھولا ایک نئی کہانی، ایک نیا جوش لے کر آیا۔
- *ذائقوں کی بہار*: تفریح کے ساتھ ساتھ بچوں نے لذیذ اور مزیدار کھانوں سے بھی خوب لطف اٹھایا۔ دسترخوان پر سجے پکوانوں نے سفر کے مزے کو دوبالا کر دیا۔

یہ ایک روزہ سفر صرف سیر و تفریح نہ تھا، بلکہ سیکھنے، مسکرانے اور یادوں کے خزانے جمع کرنے کا نام تھا۔ اساتذہ کی رہنمائی، دوستوں کی سنگت اور سوات کی ٹھنڈی ہواؤں نے مل کر اس دن کو طلبہ کے لیے وسیلۂ ظفر بنا دیا۔ ایسے مواقع بچوں کی شخصیت سازی اور ذہنی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ضلعی پوزیشن ہولڈرز الحَمْدُ ِلله ملی نغمہ گروپ
09/05/2026

ضلعی پوزیشن ہولڈرز الحَمْدُ ِلله
ملی نغمہ گروپ

09/05/2026

حکمراں عالمی مارکیٹ کا نام لیتے ہیں اور بھاری لیوی عوام سے وصول کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

Address

Near Rukhsar Honda Centre Naseer Abad/Chanar Buner
Bunerwal
19290

Telephone

+923345394301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Qalam International School Chanar Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Qalam International School Chanar Buner:

Shortcuts

Share

Category